Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پندرا ٹریلین کیوبک فٹ گیس کے ذخائر دریافت ہونے کا امکان
حکومت جلد 14 نئے بلاکس کی نیلامی کرے گی،نیلامی سے تیل و گیس کے ذخائر میں اضافے کا امکان ہے،وفاقی وزیر حماد اظہر کا ٹویٹ
اسلام آباد : وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ 15 ٹریلین کیوبک فٹ گیس کے ذخائر دریافت ہونے کا امکان ہے۔حکومت جلد 14…
سندھ کابینہ، تمام اساتذہ کو ماہانہ 25 ہزار تنخواہ، انٹرنی کو 50 ہزار ماہانہ الاونس دینے کا فیصلہ
سندھ کابینہ نے جماعت گیارہویں اور بارہویں جماعتوں کے لیے 1200 انٹرنز بھرتی کرنے کی منظوری بھی دے دی
کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں سندھ کابینہ نے اساتذہ کی تنخواہوں کے لیے (663.75ملین) 118 ارب روپے کی منظوری…
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزرا کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریو ں کا ٹاسک سونپ دیا
لاہور: وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے وزرا کو بلدیاتی انتخابات کی تیاری کے لیے ذمہ داریاں سونپ دیں۔ذرائع کیمطابق پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کیحوالے سے وزیراعلی عثمان بزدار نے وزرا کو مختلف ڈویژن میں ذمہ داریاں تفویض کی ہیں جس کے تحت وزیر…
خان صاحب اتنا تو مانے کہ وہ غلامی کر رہے ہیں‘ مفتاح اسماعیل
پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضے عمران خان نے لیے‘ لیگی رہنما کا ٹوئٹر پر بیان
کراچی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ خان صاحب اتنا تو مانے کہ وہ غلامی کر رہے ہیں‘ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضے عمران خان نے…
گوجرانوالہ میں کمسن بچے کا قاتل حقیقی ماموں نکلا
گوجرانوالہ: سفاک ملزم نے گھریلو رنجش پر اپنے 7 سالہ بھانجے کو گلہ دبا کر قتل کیا۔
گوجرانوالہ میں 7 سالہ کمسن حسنین کے قتل کی لرزا خیز واردات کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے 8 گھنٹے میں مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا، اور…
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں ارکان کے منی بجٹ پر سخت سوالات
اسلام آباد: حکومتی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان نے وزیرخزانہ شوکت ترین پر سخت سوالات کی بوچھاڑ کردی۔
حکومتی اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے، وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی و…
قومی اسمبلی اجلاس میں شگفتہ جمانی اور غزالہ سیفی میں ہاتھا پائی
اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کے احتجاج کے دوران پیلز پارٹی کی شگفتہ جمانی اور تحریک انصاف کی رکن غزالہ سیفی کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی۔
قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس قومی اسپیکر اسد قیصر کی زیرِ صدارت ہوا جس میں بلاول…
پنجاب کو ہائر ایجوکیشن کا ہب بنانا چاہتے ہیں‘ وزیراعلیٰ پنجاب
عثمان بزدار کی زیرصدارت ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ‘یونیورسٹیو ں کے قیام کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ‘یونیورسٹیو ں کے قیام سے متعلقہ امور پر تیز رفتاری سے عملدرآمد کی ہدایت
لاہور: وزیراعلیٰ…
متحدہ اپوزیشن کا منی بجٹ اور حکومتی بلوں کا راستہ روکنے کا اعلان
اسلام آباد: پارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن نے حکومت کے منی بجٹ اور اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کے اقدامات کو قطعی مسترد کرتے ہوئے ایوان میں شدید مخالفت کرنے اور اس کا راستہ روکنے کا اعلان کیا ہے۔
متحدہ اپوزیشن کا اجلاس پارلیمنٹ ہاﺅس میں…
پنجاب: نئے سال میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر بائیو میٹرک کرنے کا فیصلہ
لاہور: محکمہ ایکسائز پنجاب نے نئے سال میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر بائیو میٹرک کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ کار ڈیلر ایسوشی ایشن نے ڈیلر کیلئے اوپن لیٹر پر فروخت کی سہولت کا مطالبہ کر دیا۔
گاڑیوں کے کاغذات کا ریکارڈ ہوا پرانا اب…