Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کٹھ پتلی حکومت کی ناکام معاشی پالیسی نے عوام کا جینا مشکل بنا دیا ہے، حافظ حمداللہ
ساڑھے تین سال سے عمران خان عوام کی زندگیوں سے کھیل رہا ہے، جس تیز رفتاری سے مہنگائی میں اضافہ ہورہا ہے عوام کی آمدنی میں اضافہ کیوں نہیں ہورہا؟، ترجمان پی ڈی ایم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اضافے پر ردعمل
پشاور: ترجمان پی ڈی ایم حافظ…
عمران خان کی محنت کا ثمر ملنے کا وقت آ گیا 2022 عوام کے لیے ریلیف کا سال ہو گا ، فرخ حبیب
تاثر دیا جا رہا ہے کہ کوویڈ19ویکسین بطور عطیہ آئی حکومت مفت کوویڈویکسین پر 2ارب ڈالر خرچ کر چکی ، صحت کا شعبہ اپ گریڈ کیا جا رہاہے، پنجاب میں ہر خاندان کو علاج کے لیے 10لاکھ روپے کا صحت کارڈ دیا جا رہا ہے،پنجاب کے ترقیاتی منصو بوں پرسا…
وزیراعظم نے اسلام آباد میں کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیرکی منظوری دیدی
چیئرمین پی سی بی نے وزیر اعظم کو سٹیڈیم کی تعمیر 2025تک مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
لاہور:وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر کی اصولی منظوری دے دی ہے۔لاہور میں وزیراعظم عمران خان سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین…
بھارت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کو اسلام آباد سے دہلی کیلئے خصوصی پرواز کی اجازت دینے سے انکار
نئی دہل : بھارت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کو اسلام آباد سے دہلی کیلئے خصوصی پرواز کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔پی آئی اے ترجمان کے مطابق پرواز پی کے 6271 صبح 8 بجے دہلی سے پشاور کیلئے شیڈول تھی، خصوصی پرواز سے بھارتی ہندو یاتریوں کو…
موبائل صارفین کو100 روپے کے بیلنس پر72.80 کا بیلنس ملے گا
منی بجٹ میں ٹیلی کام سروسز پر ایڈوانس ٹیکس 10سے بڑھا کر 15 فیصد کردیا گیا
کراچی: وفاقی حکومت کے منی بجٹ میں ٹیلی کام سروسز پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کیے جانے سے 100 روپے کا بیلنس چارج کرنے والے صارفین کو اب 72.80…
اسٹیٹ بینک کا3جنوری کو تعطیل کا اعلان
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 3 جنوری کو بینک تعطیل کا اعلان کردیا، اس موقع پر تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں میں عوام سے لین دین بند رہے گا۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بینکس 3 جنوری 2022 بروز پیر کو بینک تعطیل کے موقع پر…
نیپرا نے بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی
اس فیصلے سے صارفین کو 22 ارب 48 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا
اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر سامنے آ گئی۔ نیپرا نے بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی 99 پیسے فی یونٹ سسٹی کرنے کی…
پاکستان میں2021 میں دہشتگردی کے واقعات میں 56 فیصد اضافہ ہوا،رپورٹ
21 میں 2017 کے بعد سب سے زیادہ دہشت گردی کے واقعات ہوئے
اسلام آباد: پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز(پکس)کی سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2021 میں پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں 56 فیصد اضافہ ہوا۔پکس کی سالانہ…
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے ،ریکٹر سکیل پر شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی
پشاور: زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع سوات،شانگلہ ،اپر و لوئر دیر سمیت دیگر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی،زلرلے کی زیر زمین گہرائی 180 کلو میٹر تھی…
منی بجٹ کو مسترد کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
لاہور: منی بجٹ کو مسترد کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ(ن)کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہاگیا ہے کہ پنجاب کا یہ مقدس ایوان منی بجٹ کو مسترد کرتا ہے۔منی بجٹ میں 150اشیاپر 17فیصد ٹیکس…