Browsing Category
پاکستان
پاکستان
بلوچستان میں فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، وزیرداخلہ اور وزیراعلیٰ پنجاب کی مذمت
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت کی ہے۔
وزیرداخلہ شیخ رشید نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر پرحملے کی…
ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ کی تحقیقات کا کیس: اٹارنی جنرل کی استدعا منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینے کے کیس میں اٹارنی جنرل کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔
اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی…
کے الیکٹرک کی بجلی 5 روپے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست
اسلام آباد : کے الیکڑک نے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے درخواست دائر کر دی۔
کے الیکڑک نے درخواست ایک سہ ماہی اور ایک ماہانہ ایڈجسمنٹی کی مد میں دائر کی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ جولائی تا ستمبر کی سہ ماہی…
پی آئی اے طیارے میں فنی خرابی ، مسقط ایئرپورٹ پراتار لیا گیا
اسلام آباد : ملتان سے جدہ جانے والے پی آئی اے کے طیارے میں اڑان بھرتے ہی فنی خرابی پیدا ہوگئی، طیارے کو مسقط ایئرپورٹ پراتار لیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق بوئنگ 777طیارے کے کارگو گیٹ کے وارننگ الارم بجنا شروع ہوگئے، طیارے کے کپتان نے فوری مسقط…
اسلام آباد میں افغانستان سے متعلق او آئی سی اجلاس ، امریکا پاکستان کا مشکور
لاہور : امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ او آئی سی اجلاس میں عالمی برادری کو افغان عوام کی حمایت کیلئے تعاون جاری رکھنے کی دعوت پر پاکستان کے مشکور ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری بیان میں سیکریٹری سٹیٹ انٹونی بلنکن…
سی پیک کے ثمرات حاصل ہونے لگے، ایک اور توانائی منصوبہ تکمیل کے قریب
اسلام آباد : سی پیک کے ثمرات حاصل ہونے لگے، ایک اور توانائی منصوبہ تکمیل کے قریب پہنچ گیا، کروٹ ہائیڈل پاور منصوبے پر 93فیصد کام مکمل ہونے کے بعد ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کا عمل شروع کردیاگیا جبکہ منصوبے سے روزانہ 720 میگا وواٹ بجلی پیدا…
وزیراعظم عمران خان نے اسپیشل ٹیکنالوجی زون، ٹیکنا پولس کا افتتاح کر دیا
لاہور : وزیراعظم عمران خان نے اسپیشل ٹیکنالوجی زون، ٹیکنا پولس کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ اور ہائر ایجوکیشن کے وزیر کو منصوبے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، ٹیک کمپنیاں دنیا کا مستقبل ہیں،…
تحریک انصاف کا پنجاب میں مضبوط امیدواروں کے لئے سرجوڑ کربیٹھنے کا فیصلہ
تحر یک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے میئر اور دیگر امیدواروں کے انتخاب کیلئے کمیٹی قائم کردی
گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور اور وز یر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کمیٹی کی سربراہی کرینگے ۔ ذرائع تحر یک انصاف
لاہور: تحریک انصاف کا…
بلدیاتی ا نتخابات کے بعد عام انتخابات میں اس سے بدتر انجام ہو گا، کیپٹن صفدر
اسلام آباد: لیگی راہنما کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ کے پی کے کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کا جو انجام ہوا عام انتخابات میں اس سے بدتر انجام ہو گا۔ شدید دھند ہونے کے باوجود کسی قسم کی دھاندلی نہ ہونے کا مطلب ہے کہ عوام ووٹ کی عزت جان گئی…
آج پھر ہم عمران خان کے جھوٹے کیسز کی پیشیاں بھگت رہے ہیں، احسن اقبال
سوا تین سال میں اس حکومت نے مخالفین پر جھوٹے مقدمات بنانے پر زور دیا، میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد : سابق وزیر داخلہ و مسلم لیگ( ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ آج پھر ہم عمران خان کے جھوٹے کیسز کی پیشیاں بھگت رہے ہیں ۔ سوا تین سال میں…