Browsing Category

پاکستان

پاکستان

چیف کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ کی فیلڈ ٹیمیں تیز بارش کے دوران ہائی…

چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ کی فیلڈ ٹیموں کو تیز بارش کے دوران ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد نے ہدایت کی کہ سی…

دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کے خطاب پر قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی تحریک پیش

قومی اسمبلی میں دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے خطاب پر اظہار تشکر کی تحریک پیش کر دی گئی ۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے تحریک پیش کی کہ یہ ایوان 2 مارچ…

نیشنل بک فائونڈیشن کے سیکرٹری کا مطالعہ اور ادب کے فروغ کے عزم کا اعادہ

نیشنل بک فائونڈیشن (این بی ایف) کے سیکرٹری ڈاکٹر خان فرحان رفعت نے ملک بھر میں ادب کے فروغ اور مطالعے کی ثقافت کو پروان چڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔قومی خبر رساں ادارے’’ اے پی پی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان نے بتایا کہ سیکرٹری این بی ایف…

فطرت کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داریوں میں شامل ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے موجودہ حالات میں بلخصوص توانائی کی بچت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ فطرت کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ ہفتہ کو ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے ارتھ آور کی مناسبت سے شہریوں پر زور دیا کہ وہ ارتھ…

وزیر اعظم محمد شہبازشریف عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے دن رات کوشاں ہیں ، رانا مشہود احمد خان

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد شہبازشریف عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے دن رات کوشاں ہیں ، سازشوں کے باجود ملک ترقی کی جانب رواں دواں ہے، پاکستان خطے میں پائیدار امن کیلئے کلیدی کردار ادا کر رہا…

خواجہ سلمان رفیق اور چیئرمین وزیر اعلی پنجاب ایڈوائزری کمیٹی برائے امراض قلب ڈاکٹر فرقد عالمگیر کی…

ایڈوائزری کمیٹی برائے کارڈیووسکولر ڈیزیزز پنجاب کا محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقدہوا۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور چیئرمین وزیر اعلی پنجاب ایڈوائزری کمیٹی برائے امراض قلب ڈاکٹر فرقد عالمگیر نے…

اسحاق ڈار کی سپین کے نئے نائب صدر کو مبارکباد، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کارلوس کیورپو کو سپین کا پہلا نائب صدر مقرر ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ہفتہ کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ وہ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے…

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہدایت پرپارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ارتھ آور 2026 کے حوالے سے تقریب…

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہدایت پرپارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ارتھ آور 2026 کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ ارتھ آور منانے کا مقصد ماحولیاتی پائیداری کے عزم کا اعادہ…

چیئرمین سینیٹ کا حکم، کفایت شعاری مہم کے تحت 26 کروڑ 50 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے وزیرِ اعظم محمدشہباز شریف کی جانب سے اعلان کردہ کفایت شعاری مہم کے تحت سینیٹ سیکرٹریٹ کو ہدایت کی ہے کہ کفایت شعاری اقدامات پر مکمل طور پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔سینیٹ سیکر ٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق…

وفاقی سیکرٹری داخلہ کی زیر صدارت امن و امان و سکیورٹی کی بہتری کے حوالے سے اجلاس

وفاقی سیکرٹری داخلہ محمد خرم آغا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امن و امان و سکیورٹی کی بہتری کیلئے اقدامات اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے جمعہ کو اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا، ممبر ایڈمن…