Browsing Category
پاکستان
پاکستان
گوگل کا اے آئی موڈ پر مبنی سرچ لائیو 200 سےزائد ممالک میں دستیاب ہوگا
گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے’’سرچ لائیو‘‘(Search Live) کو عالمی سطح پر اْن تمام زبانوں اور مقامات تک وسعت دے رہا ہے جہاں ’’اے آئی موڈ‘‘(AI Mode) دستیاب ہے۔اس طرح اب، 200 سے زائد ممالک اور مقامات کے لوگ آواز اور کیمرا دونوں کا استعمال…
وزیراعلی ٰ پنجاب کا صوبہ بھر میں 28 مارچ کوارتھ آور منانے کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں 28 مارچ کوارتھ آور منانے کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب بھر میں 28 مارچ کو رات ساڑھے آٹھ سے ساڑھے نو بجے تک روشنیاں گل کی جائیں گی۔ وزیراعلیٰ نے صوبے کے عوام سے ارتھ آور منانے کی اپیل کی ہے۔ وزیراعلیٰ کی…
وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی مصر ی ہم منصب ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفونک گفتگو ، خطے کی بدلتی ہوئی…
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔جمعہ کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی بدلتی…
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے وفاقی وزرا محمد اورنگزیب اور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی ملاقات
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب اور وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی ہدایت پر جاری کفایت شعاری پالیسی اور مالی سال…
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور سے جاپانی وزارت خارجہ کے حکام کی ملاقات
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے جمعرات کو جاپانی وزارت خارجہ کے حکام نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈائریکٹر برائے ساؤتھ ویسٹ ایشیا ڈویژن ماساکاتسو موروٹانی اور سینئر ڈپٹی ڈائریکٹر ایاکو شیمیزو شریک تھے۔ وفاقی وزیر طارق فضل…
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21.73 ارب ڈالر ہوگئے، سٹیٹ بینک
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مجموعی طور پر 22 ملین ڈالر اضافہ کے بعد 19 مارچ 2026ء کو 21.73 ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سٹیٹ بینک کے پاس ذخائر 16.37 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کی تحویل میں زرمبادلہ کے ذخائر 5.36…
وزیر اعظم کی ارتھ آور 2026 کی مناسبت سے 28 مارچ کی رات 8:30 بجے سے 9:30 بجے تک لائٹس بند رکھنے کی…
وزیر اعظم شہباز شریف نے 28 مارچ 2026ء (ہفتہ) کو ’’ارتھ آور‘‘ منانے کے لئے ملک بھر میں اس دن رات 8:30 بجے سے 9:30 بجے تک زیادہ سے زیادہ برقی لائٹس بند رکھنے کی ہدایت کر دی۔ کابینہ ڈویژن سے جاری پریس ریلیز کے مطابق یہ اقدام ’’ارتھ آور 2026‘‘…
قومی پیغام امن کمیٹی کے تعاون سے اسلامی تحریک پاکستان کے تحت منعقدہ استحکام پاکستان کانفرنس کا…
قومی پیغام امن کمیٹی کے تعاون سے اسلامی تحریک پاکستان (شیعہ علماء کونسل) کے تحت منعقدہ استحکام پاکستان کانفرنس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یہ کانفرنس متفقہ طور پر حکومت پاکستان کی موجودہ خارجہ و داخلہ پالیسی بالخصوص ایران امریکہ اسرائیل…
گورنر خیبرپختونخوا کو نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کی مجموعی کارکردگی پربریفنگ
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن(این ٹی سی)آفس خیبرپختونخوا کی جانب سے گورنر ہاؤس پشاور میں محکمانہ بریفنگ دی گئی۔ترجمان گورنر ہاؤس پشاورکے مطابق نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کےڈائریکٹر پشاور نور حکیم…
اسحاق ڈار کی زیرصدارت پیٹرولیم کے حوالے سے اجلاس ،موجودہ ایندھن کے ذخائر کی صورتحال کا جائزہ
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیٹرولیم کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کی، جس میں موجودہ ایندھن کے ذخائر کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور رسد کی سطح پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ منگل کو نائب وزیراعظم آفس سے جاری بیان…