Browsing Category

کھیل

کھیل

لیونل میسی نے ہیٹ ٹرک بناکر پیلے کا ریکارڈ توڑدیا

 بیونس آئرس: لیونل میسی نے ہیٹ ٹرک بناکر پیلے کا ریکارڈ توڑدیا۔ اسٹرائیکر لیونل میسی نے ہیٹ ٹرک بناکر پیلے کا ریکارڈ توڑدیا، انہوں نے یہ کارنامہ بولیویا کیخلاف ورلڈ کپ کوالیفائر میں انجام دیا، ان کی عمدہ کاوش کی بدولت میزبان…

سرفراز احمد کی جگہ اپنا انتخاب درست ثابت کرنا ہدف ہے، محمد حارث

 لاہور: نوجوان وکٹ کیپربلے بازمحمد حارث کا کہنا ہے کہ سرفرازاحمد کی جگہ اپنا انتخاب درست ثابت کرنا ہدف ہے۔ نوجوان وکٹ کیپربلے بازمحمد حارث کہتے ہیں کہ سرفراز احمد کی جگہ اپنا انتخاب درست ثابت کرنا ہدف ہے۔ رضوان کے ساتھ  پشاور کے ایک…

ٹی20 ورلڈ کپ: اسٹوکس اور آرچر کے بغیر انگلش اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ نے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے اور اوئن مورگن کی زیر قیادت اسکواڈ میں اسٹار کھلاڑیوں بین اسٹوکس اور جوفرا آرچر کو شامل نہیں کیا گیا۔ 2019 ورلڈ کپ کی چیمپیئن انگلینڈ کی نظریں اس سال ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے پر…

شعیب اختر نے اپنا ورلڈ کپ اسکواڈ تشکیل دے دیا

لاہور: قومی ٹیم کی سلیکشن پر ناراض سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنا مجوزہ ورلڈ کپ اسکواڈ تشکیل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے ٹی وی شو میں چیف سلیکٹر محمد وسیم کو ’کٹھ پتلی‘ چیف سلیکٹر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر…

طالبان کا افغان خواتین کرکٹ ٹیم پر پابندی کا فیصلہ :طالبان رہنماء

طالبان نے افغان خواتین کرکٹ ٹیم پر بھی پابندی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالبان رہنماء احمد اللہ وقاص کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خواتین کے ہر قسم کے کھیل پر پابندی ہو گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل…

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان

ممبئی :بھارت نے رواں سال کھیلے جانے والے آئی سی سی ٹی 20ورلڈکپ 2021 کیلئے15رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی قیادت ویرات کوہلی کریں گے جبکہ روہت شرما نائب کپتان ہوں گے ۔ بھارتی ٹیم…

نیوزی لینڈ سیریزکے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف کا اعلان

 لاہور: نیوزی لینڈ سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف کا اعلان کردیا گیا۔ نیوزی لینڈ سیریزکے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف کا اعلان کردیا گیا۔ منصوررانا ٹیم منیجر، ثقلین مشتاق ہیڈ کوچ اورشاہد اسلم اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ ہوں…

قومی اسکواڈ کا حصہ بننے والے خوشدل شاہ بہترین پرفارمنس دکھانے کیلئے پُر عزم ہیں

لاہور:نیوزی لینڈ سیریز اور ٹی 20ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا حصہ بننے والے خوشدل شاہ بہترین پرفارمنس دکھانے کیلئے پُر عزم ہیں۔ خوشدل شاہ نے ٹیم میں منتخب ہونے کے بعد اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایک سوشل میڈیا پیغام جاری کیا۔…

فرانسیسی فٹبالر 40 سال کوما میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے

فرانس کے سابق فٹبالر جواں پیئرے ایڈمز 40 سال کوما میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جواں پیئرے ایڈمز کی عمر 73 سال تھی اور وہ 40 سال سے کوما میں تھے۔ ستر کی دہائی میں ایڈمز 22 انٹرنیشنل…

مصباح اور وقار کیلیے بھاگ جانے کے الفاظ مناسب نہیں، ثقلین مشتاق

لاہور: ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے مصباح اور وقار کیلیے بھاگ جانے کے الفاظ کو نامناسب قرار دے دیا۔ ثقلین مشتاق نے ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں سابق کپتانوں اور کوچز کے لئے بھاگ جانے کے الفاظ مناسب نہیں، مصباح اور وقار کا…