Browsing Category
کھیل
کھیل
پی سی بی میں تبدیلی کی ضرورت تھی اور اب یہ تبدیلی آگئی ہے، شاہد آفریدی
کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پی سی بی میں تبدیلی کی ضرورت تھی اور بورڈ کے نئے چیئرمین کی حیثیت سے رمیز راجہ کو میرٹ پر فیصلے کرنا ہوں گے۔
وہ کرکٹ کو سمجھتے ہیں اورتجربہ کار ہیں،پاکستان کرکٹ ٹیم کو محمد…
’’منہ سے ہینڈل تھام کر پاؤں سے سروس‘‘
ٹوکیو: ٹوکیو پیرالمپکس میں شریک مصر کے دونوں بازؤں سے محروم ایتھلیٹ ابراہیم حمادتو عزم و حوصلے کی مثال بن گئے۔
10 برس کی عمر میں ایک ٹرین حادثے ابراہیم حمادتو کے دونوں بازو کٹ گئے تھے، پیرالمپکس میں شریک دوسرے ایتھلیٹ ایک ہاتھ سے…
قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیزسے وطن واپس پہنچ گئی
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیزسے وطن واپس پہنچ گئی۔
قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیزسے وطن واپس پہنچ گئی۔ اسکواڈ جمیکا سے لندن کے راستے لاہور پہنچا، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریزمیں 0-1 سے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ…
اوپننگ اور فیلڈنگ کپتان کے ماتھے پر شکنیں لے آئی
لاہور: ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ سیریز برابر ہونے پر بھی اوپننگ اور فیلڈنگ کپتان کے ماتھے پر شکنیں لے آئی۔
کنگسٹن ٹیسٹ کے پانچویں روز پاکستانی بولرز کی مسلسل محنت بالآخر رنگ لے آئی اور وہ کیریبیئن مزاحمت کو کچلنے میں کامیاب…
احسان مانی کیچ رمیز راجہ بولڈ، ریویو پر فیصلہ تبدیل؟
کراچی: احسان مانی کیچ رمیز راجہ بولڈ عمران خان کا فیصلہ ’’ریویو‘‘پر تبدیل ہونے کا امکان بڑھ گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ احسان مانی کے عہدے کی3سالہ مدت بدھ کو مکمل ہو رہی ہے، گوکہ جون میں ہی انھیں دوبارہ نامزد کیے جانے کی خبریں…
پاکستان ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز برابر کرنے کی پوزیشن میں آگیا
کنگسٹن: ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔
کنگسٹن میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز نے اپنی پہلی اننگز 39 رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر دوبارہ شروع کی لیکن قومی بولرز کے سامنے کوئی بھی بلے…
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرسید عارف حسن نے استعفے کا مطالبہ مسترد کردیا
لاہور: پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عارف حسن نے استعفے کے مطالبے کو مسترد کردیا۔
لاہور میں ورچوئل پریس کانفرنس میں صدر پی او اے نے واضح کیا کہ پاکستان اولمپک ایک خود مختار ادارہ ہے جو آئی او سی چارٹر کے تحت کام کرتا ہے، چند…
فواد نے انضمام کو بھی اپنے گن گانے پر مجبورکردیا
کراچی: فواد عالم نے انضمام الحق کو بھی اپنے گن گانے پر مجبور کردیا۔
سابق کپتان کا کہنا ہے کہ مڈل آرڈر بیٹسمین ٹیم میں واپسی کے بعد مسلسل عمدہ پرفارم کررہے ہیں، وکٹ پر سیٹ ہونے بعد بڑا اسکور بنا کر دم لیتے ہیں، ادھر شعیب اختر نے…
آسڑیلیا نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے اپنے ا سکواڈ کا اعلان کردیا
کینبرا:آسٹریلیا نے ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا،ایرون فنچ ٹیم کے کپتان ہوں گے۔
سپنرز کیلئے سازگار وکٹوں کو دیکھتے ہوئے آسٹریلیا نےا سکواڈ میں 3 اسپن باؤلرز ایڈم زمپا ،ایشٹن ایگر اور مچل سویپسن کو شامل کیا…