اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلبھوشن کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلبھوشن کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا کہ بھارت کو عدالتی کارروائی پر اعتراض ہے تو وکیل کے ذریعے آگاہ کرے۔
تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ بھارتی ہائی کمیشن کے مطابق وکیل…