Daily Archives

December 3, 2020

امریکی جارحیت کی صورت میں امارات پر حملہ کردیں گے، ایران کا ولی عہد کو پیغام

 ایران نے امریکی جارحیت کی صورت میں متحدہ عرب امارات پربراہ راست حملے کی دھمکی دی ہے۔ ایرانی جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال میں ایران نے ابوظہبی  کے ولی عہد  اور متحدہ عرب امارات کی فوج کے نائب سپریم…

یو این جنرل اسمبلی میں بین المذاہب ہم آہنگی سے متعلق قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

نیویارک: یو این جنرل اسمبلی میں بین المذاہب اور بین الثقافت ہم آہنگی سے متعلق قرارداد منظور کرلی گئی۔ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی میں بین المذاہب اور بین الثقافت ہم آہنگی سے متعلق قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کی گئی۔ قرارداد پاکستان اور…

لندن اسنوکر چمپئن شپ، مارک سیلبی اور نیل روبرٹسن کی کوارٹر فائنلز میں رسائی

لندن: لندن میں دھیمے مزاج کا کھیل اسنوکر کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہو گیا، دو بار کے چیمپئن مارک سیلبی اور نیل روبرٹسن نے بھی رسائی پا لی۔ لندن میں جاری یوکے اسنوکر چیمپئن شپ میں سیمی فائنل تک رسائی کی دوڑ شروع ہو گئی، دھیمے مزاج کے اس…

آرمینیا کی شکست :آذربائیجان کا ہر سال 10نومبر کو یوم فتح منانے کااعلان

باکو :  ایوان صدر کے بیان کے مطابق صدر الہام علی ایف نے آرمینیا کی شکست کے بعد 27 ستمبر کو یوم شہدا قراردیکر اسے یادگاری دن کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے آرمینیا نے آذربائیجان کی فوج کے ہاتھوں شکست کے بعد 10 نومبر کو امن معاہدے…

مودی حکومت جھوٹی ،کسان تحریک ختم کرنے کا مشن ناکام ہوگا :راہول ، پریانیکا گاندھی

نئی دہلی :   جھوٹے پروپیگنڈے کی بنیاد پر کام کرتی ہے ۔راہول گاندھی نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں پولیس کسانوں پر آنسو گیس اور لاٹھی چارج کررہی ہے ۔پرینکا گاندھی نے کہاجب حکومت کا مقصد صرف منافقت اور جھوٹا پروپیگنڈا ہو تومشن ناکام ہو ہی…

2024کاالیکشن لڑنے پر غور

واشنگٹن :  وائٹ ہاؤس میں کرسمس پارٹی کے مہمانوں سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ ان کی صدارت کے چار سال حیران کن تھے ، ہم مزید چار سال کی کوشش کر رہے ہیں، وگرنہ آپ سے چار سال بعد ملاقات ہو گی۔ ٹرمپ

اسرائیلی فوج کی فلسطینی سرزمین پر قبضے کی کوشش، مزاحمت پر پسپا

مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینیوں کی زمین پر قبضہ کرنے کے لئے چڑھائی کر دی، نڈر فلسطینیوں کی مزاحمت نے پسپائی پر مجبور کر دیا، چین کے صدر نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کا عالمی دن منانے پر…

نیب ملزمان کو ہراساں اور اپنے اختیارات کا غلط استعمال نہ کرے، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: عدالت نے حکم دیا ہے کہ نیب ملزمان کو ہراساں اور اپنے اختیارات کا غلط استعمال نہ کرے، وائٹ کالر کرائم میں تو دستاویزی شواہد دینا ہوتے ہیں، ہر ریفرنس میں 90 ،90 روز کا ریمانڈ تو ظلم ہے۔  سپریم کورٹ میں نیب ملزمان کے خلاف…

بھارتی دہشتگردی کے ثبوتوں کو عالمی برادری نے سنجیدگی سے لیا، ترجمان پاک فوج

 راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاس دہشت گرد ہیں، وہ سی پیک پر کام کرنے والی چینی افرادی قوت اور مقامی لیبر کو نشانہ بناتا ہے، مگر ان خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے۔ غیرملکی ویب چینل کو…

آسٹریلیا: جنگلات میں لگی آگ 6 ہفتوں بعد بھی بے قابو، ایک لاکھ 87 ہزار ایکڑ رقبہ خاکستر

سڈنی:  آسٹریلیا کے تاریخی جنگلات میں لگی آگ پر 6 ہفتوں بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا، آتشزدگی کے باعث ایک لاکھ ستاسی ہزار ایکڑ رقبہ راکھ ہو گیا۔ آسٹریلیا کے تاریخی جزیرے “فریزر” میں واقع جنگلات چھ ہفتوں سے آگ کی لپیٹ میں ہیں، اب تک دس…