اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا سے متعلق حکومتی قوانین پر سوالات اٹھادیے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا سے متعلق بنائے گئے حکومتی رُولز پر سوالات اٹھا دیے۔
چیف جسٹس ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے پی ٹی اے کو سوشل میڈیا رُولز پر پاکستان بار کونسل کے…