اسلام آباد میں نیوی کلب کی تعمیر غیر قانونی قرار، تین ہفتوں میں گرانے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے راول جھیل کے کنارے نیوی سیلنگ کلب کی تعمیر غیر قانونی قرار دے دی۔
چیف جسٹس ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے شہری کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نیوی سیلنگ کلب کو تین ہفتوں میں گرانے کا حکم دیتے ہوئے عمل درآمد رپورٹ…