مقدمات کو تیزی سے نمٹانے کےلئے 10 ماہ کا عرصہ مقرر کیا ہے، چیئرمین نیب
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب نے مقدمات کو تیزی سے نمٹانے کےلئے 10 ماہ کا عرصہ مقرر کیا ہے۔
چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں نیب کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔…