Daily Archives

December 7, 2020

پی ڈی ایم کا ایجنڈا ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنا ہے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ایجنڈا ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنا ہے، عوام ترقی چاہتے ہیں، افراتفری نہیں، بدقسمتی سے اپوزیشن کا ٹولہ ملکی مفادات کو فراموش کرچکا ہے، رسوائی ان عناصر کا مقدر ہے۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان…

جلسے میں دعوت کا مشن: مریم نواز ریلی کی صورت میں آج مختلف علاقوں کا دورہ کریں گی

لاہور: پی ڈی ایم کے 13 دسمبر جلسے میں شرکت کی دعوت کا مشن، مریم نواز ریلی کی صورت میں آج مختلف علاقوں کا دورہ کریں گی۔ پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز دوپہر 2 بجے جاتی امرا سے روانہ ہوں گی۔ جاتی امرا سے مریم نواز قائداعظم انٹر…

پشاور: سیب کی پیٹیوں سے 14 کلو گرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

پشاور: پشاور میں پولیس نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ سیب کی پیٹیوں سے 14 کلو گرام منشیات برآمد کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے رنگ روڈ پر کارروائی کی گئی جس کے دوران کار کو روکا گیا۔ چیکنگ کے دوران کار…

کوئٹہ: سبزیوں کی قیمتوں کے ساتھ ہی گوشت، دالیں، چینی اور آٹے سمیت اشیا بھی مہنگی

کوئٹہ: کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمتوں کے ساتھ ہی گوشت، دالیں، چینی اور آٹے سمیت اشیا مہنگی ہونے پر شہریوں کے ہوش اڑ گئے۔ 80 روپے کلو بکنے والا ٹماٹر اب 140 کے ریٹ پر فروخت ہونے لگا ہے، قیمتوں میں اضافے نے عوامی مشکلات بڑھا دیں۔ کوئٹہ میں…

رمضان شوگر ملز ریفرنس: عدالت کا نیب کو 3 گواہوں کی شہادتیں قلمبند کرانے کا حکم

لاہور: رمضان شوگر ملز ریفرنس میں حمزہ شہباز لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے، شہباز شریف کے نمائندے نے حاضری مکمل کروائی۔ عدالت نے نیب کو تین گواہوں کی شہادتیں قلمبند کرانے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج امجد نزیر چودھری نے رمضان…

بلین ٹری سونامی منصوبے میں بے قاعدگیوں کا انکشاف، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ جاری

پشاور: بلین ٹری سونامی منصوبے میں کروڑوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہواہے۔ آڈیٹر جنرل نے بلین ٹری منصوبے کی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 14 ارب روپے کا منصوبہ 19 ارب روپے میں مکمل کیا گیا، 1468 کلوزر میں سے 516 کو بند…

ملک بھر میں سیاسی و مذہبی عسکری گروہوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد: ملک بھر میں سیاسی اور مذہبی عسکری گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزارت داخلہ نے صوبائی حکومتوں کو فوری کارروائی کیلئے مراسلہ جاری کر دیا۔ وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ان عسکری گروہوں نے باقاعدہ یونیفارم پہن رکھی…

کرپشن اور منشیات پورے معاشرے کیلئے ناسور، کرپٹ عناصر کو برا سمجھنا ہوگا: وزیراعظم

راولپنڈی:  وزیراعظم نے کہا ہے کہ کرپشن اور منشیات پورے معاشرے کیلئے ناسور، ڈرگز سے حاصل پیسہ سیاست میں استعمال ہوتا رہا، کرپٹ عناصر کو برا سمجھنا ہوگا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس ہیڈکوارٹرز کے دورہ کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے…