Daily Archives

December 8, 2021

آرمی چیف کا ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی جنرل کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے بھارت میں ہیلی کاپٹر حادثے میں جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ سمیت 13 افراد کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی…

انسانی حقوق عوام کو اولین حیثیت دینے کے تصور پر عمل پیرا رہیں، چینی صدر

سب کو انسانی حقوق بہم پہنچانا معاشرے کا بنیادی فرض ہے، دنیا کے تمام ممالک عوام کو بلند معیار زندگی کی فراہمی کے لئے جدوجہد کو جاری رکھیں،چین کی سب سے بڑی کامیابی1.4 بلین سے زائد چینی باشندوں میں تحفظ، کامیابی اور خوشی کے احساس میں مسلسل…

اوستہ محمد :جعفرآباد پولیس تھانہ گنداخہ کی کاروائی روپوش ملزم گرفتار

اوستہ محمد : جعفرآباد پولیس تھانہ گنداخہ کی کاروائی روپوش ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان و ڈی آئی جی نصیر آباد کیپٹن (ر)پرویز احمد چانڈیو کی خصوصی ہدایات پر ایس ایس پی جعفرآباد سردار حسن خان موسی خیل کے احکامات…

بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تباہ، جنرل بپن راوت سمیت 13 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں جنرل بپن راوت سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے ہلاک ہونے والوں میں جنرل بپن راوت کی اہلیہ بھی شامل ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں بھارت کے چیف آف ڈیفنس…

بیلہ ایچ بی ایل فانڈیشن کے زیر تعاون اہتمام دو روزہ فری آئی کیمپ کا افتتاح

بیلہ: ایچ بی ایل فانڈیشن کے زیر تعاون اور ایم اے ایل سی کے زیر اہتمام دو روزہ فری آئی کیمپ کا افتتاح بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی راہنما سابق ڈسٹرکٹ واس چیرمین قادر بخش جاموٹ ایچ بی ایل فانڈیشن کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عابد رفیق غازی ایم اے…

اوورسیز پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری پاکستان میں ایشیاء کاپہلاای پاسپورٹ نظام جلدشروع ہوگا

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیوں کے لئے سبز پاسپورٹ کے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی گئی ہے پاکستان میں ایشیاء کاپہلاای پاسپورٹ نظام جلدشروع ہوگا جبکہ اسلام آباد پولیس کو مزید مضبوط بنانے کیلئے دو ہزار اہلکار بھرتی کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے…

گیس کے ذخائر ختم ہونے کو ہیں،وزیر توانائی نے خطرے کی گھنٹی بجادی

گیس کے ذخائر ختم ہونے کو ہیں،وزیر توانائی نے خطرے کی گھنٹی بجادی وزیر اعظم کا گیس کی پیداوار میں کمی کا نوٹس لے لیا،گیس چوری اور ضیاع کی تفصیلات طلب گیس ذخائر میں بہتری کیلئے قلیل، وسط اور طویل مدتی منصوبے شروع کرنے کی ہدایت اسلام…

ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو کا معاملہ، اٹارنی جنرل نے تحقیقات کمیشن کی تشکیل کی مخالفت کر دی

کمیشن تو اس وقت بنے جب کوئی گرائونڈ موجود ہو،جن لوگوں کے کیسز ہیں وہ اگر کوئی آڈیو نہیں لاتے تو ہم کیوں کریں،جسٹس اطہر من اللہ عدالتوں کو متنازعہ کیا جا رہا ہے، عدلیہ تحقیقات کروا کر یہ سلسلہ روک سکتی ہے،درخواست گزار اسلام آباد: اسلام…

وفاقی کابینہ کی پیٹرولیم ڈویژن کو 4 اہم آسامیاں جلد پر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم ڈویڑن کو 4 اہم آسامیاں جلد پر کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ کابینہ نے ایم ڈی او جی ڈی سی ایل کی آسامی بھی 3 ماہ میں پر کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ ایم ڈی او جی ڈی سی ایل کی آسامی 20 اکتوبر سے خالی ہے ۔ ایم ڈی او…