کراچی میں ایک اور 7 منزلہ عمارت گرانے کا حکم
کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے آگرہ تاج لیاری میں سات منزلہ عمارت گرانے کا حکم دے دیا اور ڈی جی ایس بی سی اے کو سات روز میں رپورٹ کے ساتھ ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں آگرہ تاج لیاری میں 96اسکوائریارڈ پر 7منزلہ پورشن…