مسلم لیگ ن نے پاکستان میں گندم کے بدترین بحران کا خدشہ ظاہر کردیا
لاہور: مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گندم کا بدترین بحران آنے والا ہے پھر یہ وزرا کہیں گے کہ لوگوں نے روٹیاں زیادہ کھانا شروع کر دی ہیں۔
لاہور میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے…