پیرو میں ہنگامہ خیز احتجاج پر عبوری صدر نے بھی استعفیٰ دے دیا
لیما: پیرو میں صدر کے مواخذے کے خلاف جاری ہنگامہ خیز احتجاج پر عبوری صدر نے بھی استعفیٰ دے دیا۔ 5 روز سے جاری مظاہروں میں اب تک 2 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
پیرو کی کانگریس کو صدر مارٹن وزکارا کا مواخذہ مہنگا…