Daily Archives

November 16, 2020

گلگت میں تبدیلی آگئی، کیلبری کوئین اور فرزند زرداری اچھے بچوں کی طرح شکست تسلیم کریں

لاہور:   فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں تبدیلی آگئی، کیلبری کوئین اور فرزند زرداری اچھے بچوں کی طرح شکست تسلیم کریں۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا کیلبری کوئین اور فرزند زرداری…

گلگت بلتستان انتخابات: پی ٹی آئی کی جیت پر کھلاڑیوں کا جشن، بھنگڑے اور نعرے

سکردو:   گلگت بلتستان الیکشن میں کامیابی کے بعد تحریک انصاف کے کارکن پارٹی پرچم تھامے باہر نکل آئے، کھلاڑیوں نے دل کھول کر جشن کیا، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور نعرے بازی کی۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے جی بی…

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی گلگت بلتستان میں کامیابی پر پی ٹی آئی امیدواروں کو مبارکباد

لاہور:   وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گلگت بلتستان کے انتخابات میں کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا گلگت بلتستان کے عوام نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت اور پالیسیوں پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔…

گلگت بلتستان الیکشن: 2 سابق وزرائے اعلیٰ اور قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کو شکست

سکردو:   گلگت بلتسان کے عوام نے دو سابق وزرائے اعلیٰ اور قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کو مسترد کر دیا۔ پیپلز پارٹی اور نواز لیگ کے سابق وزرائے اعلی انتخابی ریس سے آؤٹ ہوگئے۔ گلگت بلتستان کے عوام نے سب اندازے غلط ثابت کر دیئے۔ جی بی 7، سکردو…

گلگت بلتستان کے عوام نے نواز کا ریاست اور اداروں کیخلاف بیانیہ مسترد کر دیا

اسلام آباد:   فواد چودھری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام نے نواز شریف اور مریم نواز کا ریاست اور اداروں کے خلاف بیانیہ مسترد کر دیا، نون لیگ کے لیے ایک بڑی نا ہے، ن لیگ اینڈ کمپنی، اب تو ووٹ کو عزت دو۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ عثمان…

آئی سی سی بورڈ سربراہان کو ’’ لفافے ‘‘ دینے لگی

سڈنی: آئی سی سی کی جانب سے کرکٹ بورڈ سربراہان کو میٹنگز کے دوران 500 ڈالر یومیہ کیش ’’لفافوں‘‘ میں دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک ہفتہ طویل میٹنگز کے دوران کھیل کی گورننگ باڈی کی جانب سے بورڈ چیئرمین، صدر کو 500 ڈالر کیش الاؤنس لفافوں…