امریکا:اٹارنی جنرل کو ہٹادیاگیا
واشنگٹن : غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے امریکی اٹارنی جنرل ولیم بار کوکرسمس سے پہلے عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کردی ۔خیال رہے اٹارنی جنرل ولیم بار نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخابی دھاندلی کے دعوؤں سے اختلاف کیا تھا۔