Daily Archives

November 19, 2020

وزیر اعظم کا دورہ افغانستان دو طرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت ہے: شبلی فراز

شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا دورہ افغانستان دو طرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت ہے، عمران خان خطے میں امن کے داعی ہیں۔ وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ترقی اور خوشحالی افغان عوام کا حق…

شاہ محمود قریشی کی وفد کے ہمراہ افغان ہم منصب حنیف آتمر کیساتھ ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وفد کے ہمراہ افغان ہم منصب حنیف آتمر کے ساتھ ملاقات کی، مشیر تجارت رزاق داؤد اور سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے بھی ملاقات میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق وزرائے خارجہ سطح کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، افغان امن…

اسلام آباد میں بیٹھی حکومت جنوری تک کی مہمان ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اسلام آبادمیں بیٹھی حکومت جنوری تک کی مہمان ہے،پی ڈی ایم کےپلیٹ فارم سےگلگت بلتستان کاکیس عوام کےسامنےلیکرجائیں گے۔ گلگت میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کےعوام…

چار سال قبل حویلیاں میں ہونیوالے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

کراچی:   چار سال قبل حویلیاں میں ہونے والے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی۔ اے ٹی آر طیارے کی پاور ٹربائن کا سٹیج ون بلیڈ اور او ایس جی پن ٹوٹنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اے اے آئی بی ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ انوسٹی گیشن بورڈ نے…

پشاور: بی آر ٹی بسوں میں خرابی کا سلسلہ نہ رک سکا، ایک بار پھر بس رک گئی

پشاور:   پشاور میں بی آر ٹی بسوں میں خرابی کا سلسلہ نہ رک سکا، یونیورسٹی روڈ پر بس سٹاپ کے قریب ایک بار پھر بس رک گئی۔ پشاور میں بی آر ٹی بسوں میں فنی خرابی کا سلسلہ تھم نہ سکا، یونیورسٹی روڈ بس سٹاپ کے قریب بس ایک بار پھر رک گئی، بس…

بھارتی قابض فوج کے مظالم جاری، ضلع جموں میں مزید 4 کشمیری شہید

سرینگر:   مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت جاری ہے، ضلع جموں میں قابض فوج نے 4 نوجوانوں کو شہید کر دیا، علاقے میں حالات بدستور کشیدہ ہیں۔ غاصب بھارتی فوج چن چن کر کشمیری نوجوانوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ ٹرک میں سوار 4 نوجوان ہائی وے پر جموں…

جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 2 جوان شہید، ایک زخمی

جنوبی وزیرستان:   جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کے 2 جوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان میں پش زیارت کے قریب سیکورٹی…

گلگت بلتستان الیکشن: آزاد امیدوار وزیر سلیم اور راجہ ناصر پی ٹی آئی میں شامل

سکردو:   پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان حکومت بنانے کیلئے ایک قدم اور آگے، آزاد ممبر وزیر محمد سلیم اور راجہ ناصر پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے۔ جی بی اے 9 سے وزیر سلیم نے ٹکٹ نہ ملنے پر بطور آزاد امیدوار الیکشن میں حصہ لیا تھا۔ وزیر سلیم…

احتساب عدالت نے شہباز اور حمزہ کو بکتر بند گاڑی میں پیش کرنے سے روک دیا

لاہور:   احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں گرفتار شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بکتر بند گاڑیوں میں پیش کرنے سے روک دیا اور دونوں ملزمان کو بلٹ پروف گاڑیوں میں عدالت لانے کی ہدایت کر دی۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے شہباز شریف…

کوئٹہ: سردی بڑھتے ہی انڈوں کی قیمتیں 12 سے بڑھ کر 25 روپے تک پہنچ گئیں

کوئٹہ:   کوئٹہ میں موسم سرد کیا ہوا انڈوں کی قیمتیں بھی آسمان کو چھونے لگیں۔ 10 سے 12 روپے میں فروخت ہونے والا انڈا 20 سے 25 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ درجن 250 روپے کے ہو گئے۔ مہنگائی سے پریشان عوام کو ہر چیزمہنگی سے مہنگی تر…