Daily Archives

December 19, 2021

پنجاب میں اسموگ: لاہور میں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک سطح پر پہنچ گئی

لاہور:پنجاب میں موسم سرما کےآغاز سے ہی اسموگ نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں، صوبائی دارالحکومت لاہورمیں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک سطح پرپہنچ گئی جس سے شہری مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہےہیں۔ ا سموگ پنجاب سے جانے کا نام نہیں لے رہی،رواں ماہ…

سندھ حکومت نے تعطیلات کے شیڈول میں ردوبدل کر دیا

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے کے تمام تعلیمی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (NCOC) کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے 3 جنوری سے موسم سرما کی تعطیلات شروع کریں۔ صوبائی حکومت نے تمام سکولوں، کالجوں اور…

فلپائن میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی

منیلا: فلپائن سے ٹکرانے والے سب سے طاقتور طوفان (ٹائفون) میں 30 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ جبکہ ٹائفون نے جزیرہ نما جنوبی اور وسطی علاقوں میں تباہی مچادی ہے اور کئی علاقوں میں مواصلات اور بجلی منقطع ہوگئی ہے جبکہ چھتیں اکھڑ گئیں…

کراچی میں تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق

کراچی میں پنجاب کالونی انڈر پاس کے قریب تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے پنجاب کالونی انڈرپاس کے قریب ٹریفک حادثے میں 3افراد جان کی بازی ہار گئے۔ افسوسناک واقعہ تیز رفتار گاڑی کے بے قابو…

بغداد کے گرین زون میں راکٹوں سے حملہ

رکٹوں نے بغداد میں امریکی سفارت خانے کو نشانہ بنایا بغداد : عراقی دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں دو راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رکٹوں نے بغداد میں امریکی سفارت خانے کو نشانہ بنایا۔ پہلا راکٹ سفارت خانے کے قریب گرا…