Daily Archives

December 20, 2021

وفاقی حکومت کا برطانیہ سے آنے والے مسافروں کا ایئرپورٹ پر کرونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

لاہور: وفاقی حکومت نے کرونا وائرس کی نئی لہر اومی کرون سے نمٹنے کے لئے سول ایوی ایشن کو سخت ہدایات جاری کردی ہیں جن کے تحت لاہور سمیت ملک بھر میں واقعہ تمام ہوائی اڈوں پر برطانیہ سے آنے والے تمام مسافروں کا ایئرپورٹ پر ہی کرونا اور ایڈز…

پسند کی شادیاں کرنے والے جوڑوں کے لئے سہولت کا اعلان

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پسند کی شادیاں کرنے والے جوڑوں کو سہولت فراہم کردی ہے جس کے تحت پسند کی شادی کرنے والا کوئی بھی جوڑا صوبے کے کسی ضلع کی عدالت میں پیش ہو کر اپنا 164 کا بیان ریکارڈ کروا سکے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پسند کی شادی…

فواد چوہدری نے (ن) لیگ میں شامل ہونے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا، عطا تارڑ کا دعویٰ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے (ن) لیگ میں شامل ہونے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا۔لاہور کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ شہباز شریف کے خلاف کیسز…

پشاور: پولیس اور سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک

پشاور: پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن کے دوران تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے فقیر آباد میں پولیس اور محکمہ انسداد دہشتگردی ( سی ٹی ڈی) نے مشترکہ آپریشن کیا جس دوران علاقے میں چھپے دہشتگردوں نے اہلکاروں پر…

شاہد کپور شوٹنگ کے دوران چہرے پر گیند لگنے سے زخمی، 25 ٹانکے آئے

شوٹنگ کے دوران شاہد کپور نے پیشہ ور کرکٹر کی طرح بیٹنگ کرنے کی کوشش کی تاہم اس کوشش میں وہ خود کو زخمی کر بیٹھے ممبئی:بالی وڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے فلم کی شوٹنگ کے دوران چہرے پر گیند لگنے کے باعث زخمی ہونے کی ویڈیو شیئر کردی…

متحدہ عرب امارات نے سنیما سنسر شپ ختم کر دی

دبئی: متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ وہ سنیما کو سنسر نہیں کرے گا، جس سے فلموں کیلئے 21 سال اور اس سے زیادہ عمر کی حد مقرر کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات سات امارات پر مشتمل ہے، خلیجی خطے کے زیادہ آزاد…

بھارت، دو سر والی بچی کی پیدائش، بچی کا دوسرا سر پاوں کی طرف

نئی دہلی: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک خاتون نے دو سر والی بچی کو جنم دیا ہے، جسے دیکھ کر ڈاکٹر بھی حیران رہ گئے۔ ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق بچی کا دوسرا سر پاوں کی طرف ہے لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ بچی مکمل طور پر صحت مند ہے۔بچی کے…