آئینی طور پر گیس کے ذخائر پر سب سے پہلا حق مقامی افراد کا ہے، امیر حیدر ہوتی
کوئٹہ: اے این پی کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ ہرنائی میں برسوں قبل گیس نکلنے کے باوجود مقامی آبادی گیس سے محروم ہے، پورے بلوچستان کے لوگوں کو یہی شکایت ہے۔
پارٹی رہنما میاں افتخار کے ہمراہ پریس…