Daily Archives

November 23, 2020

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کیلئے درخواست جمع

لاہور :   شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کیلئے درخواست جمع کروا دی گئی۔ ن لیگ کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے درخواست ڈپٹی کمشنر کو جمع کرائی۔ درخواست میں 2 ہفتے کی پیرول کی استدعا کی گئی، جس میں موقف اپنایا گیا کہ شہباز شریف قائد…

سندھ ہائیکورٹ : آرزو فاطمہ کیس کا ایک بار پھر والدین کیساتھ جانے سے انکار

کراچی :   سندھ ہائیکورٹ میں اسلام قبول کر کے پسند کی شادی کرنے والی آرزو فاطمہ کیس کی سماعت ہوئی، آرزو نے ایک بار پھر والدین کیساتھ جانے سے انکار کر دیا۔ اسلام قبول کر کے پسند کی شادی کرنے والی آرزو فاطمہ کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت…

پی ڈی ایم سازشوں میں مصروف، اپوزیشن کو عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں

لاہور:  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں، پی ڈی ایم صرف سازشوں میں مصروف ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں پاکستان کی ترقی روکنے کے درپے ہیں،…

کوئٹہ: سردی کی شدت بڑھتے ہی گیس پریشر میں کمی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا

کوئٹہ:   کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں موسم سرما کی شدت بڑھتے ہی گیس پریشر میں کمی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا جس سے خواتین کے مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔ وادی کوئٹہ میں موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی سوئی گیس کا استعمال بڑھ جانے سے مختلف…

کوئٹہ میں فائن آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 40 روپے کا مزید اضافہ

کوئٹہ میں فائن آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 40 روپے کا مزید اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد فائن آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 1300 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں رواں ماہ کے دوران فائن آٹے کی قیمت میں…

کوئٹہ میں ’سونے کے تار‘ سے لباس بنانے والی خاتون

بلوچستان جو قدیم تہذیبوں کا مسکن رہا ہے وہاں مختلف اقوام کی ثقافت نے بھی اس کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ یہاں کی خواتین آج بھی زمانہ قدیم سے کشیدہ کاری کے فن سے آشنا ہیں۔ جو اپنے لباس پر خود کشیدہ کاری کرتی ہیں اور انہیں…