Daily Archives

November 23, 2020

جو بائیڈن کے انٹونی بلنکن کو بطور سیکریٹری خارجہ نامزد کیے جانے کی اُمید

امریکا کے نومنتخب صدر جوزف آر بائیڈین جونیئر کی جانب سے ان کے قریبی خارجہ پالیسی کے مشیر انٹونی جے بلنکن کو سیکریٹری خارجہ کے لیے نامزد کیے جانے کی اُمید ہے۔ وہ اس عہدے پر بین الاقوامی شراکت داروں کو چین کے خلاف مقابلے کے لیے یکجا کرنے…

اسرائیلی وزیراعظم کا سعودی عرب کا دورہ، ولی عہد سے ملاقات کا انکشاف

اسرائیلی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ایک خفیہ ملاقات کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ…

امریکا سے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیئے، ایران

 ایران نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے غیر قانونی اور غیر انسانی پابندیوں کے عائد کیے جانے کے باوجود ہم نے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادے نے پریس کانفرنس میں کہا…

روس امریکا تعلقات بدترین سطح پر آ گئے: پوٹن

ماسکو :  روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہےکہ امریکا کے ساتھ ان کے ملک کے تعلقات بدترین سطح پر ہیں۔ روسی صدر کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ روس اور امریکا کے تعلقات اس نہج پر پہنچ گئے ہیںجہاں مزید بدتر ہونے کی گنجائش باقی نہیں۔ انہوں نے…

پیرس ماحولیاتی معاہدہ امریکی معیشت تباہ کرنے کیلئے بنایاگیا:ٹرمپ

واشنگٹن  :  دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کے گروپ جی 20کے سائیڈ لائن اجلاس سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ کاکہنا تھاکہ پیرس معاہدے سے نکلنے کے بعد امریکا نے دنیا میں کسی بھی ملک سے زیادہ کاربن خارج کرنے میں کمی کی ہے ۔

ٹرمپ کو وائٹ ہائوس سے سپیشل فورس نکالے گی : اوباما

واشنگٹن:  سابق امریکی صدر اوبامانے کہاکہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس خالی نہ کیا تو انہیں سپیشل فورس نکالے گی۔ سابق صدر اوباماکہتے ہیں کہ ٹر مپ کو وائٹ ہاؤس سے نکالنے کیلئے نیوی سیلز کو بھیج سکتے ہیں ۔ امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج آنے…

بلوچستان‘ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ شروع‘ سردی میں اضافہ

کوئٹہ(اے این این)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی اور جنوبی علاقوں مےں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا ایک اور سلسلہ شروع ‘سردی کی لہر مےں اضافہ ‘گےس غائب ‘عوام پرےشان‘ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز ایران سے آنیوالی ہوا¶ں نے…

کوہلو میں شادی کی تقریب میں سلنڈر دھماکے میں ہلاک بچوں کی تعداد 14 ہوگئی

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں شادی کی تقریب کے دوران گیس سلنڈر دھماکے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 14 ہوگئی۔ 8 نومبر کو کوہلو کے نواحی علاقے بوہڑی میں شادی کی تقریب جاری تھی کہ اس دوران گیس سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا تھا جس کے…

شہباز شریف، حمزہ شہباز کو فوری پیرول پر رہا کیا جائے: مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف، حمزہ شہباز کو فوری پیرول پر رہا کیا جائے، شہباز شریف، حمزہ کو اب تک پیرول پر رہا کر دینا چاہیئے تھا۔ ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ والدہ کے انتقال سے بڑا دکھ نہیں…