Daily Archives

December 27, 2020

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 25 زخمی

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت میں کوسٹر اور وین آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔ اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر تیز رفتارکوسٹر اور سوزوکی پک اپ آپس میں ٹکرا گئیں، ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور…

بے نظیر بھٹو کی آج 13 ویں برسی ، ہم ظالم نظام کا سامنا کررہے ہیں: زرداری

کراچی :  سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کی چیئر پرسن بے نظیر بھٹو کی 13 ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جائے گی، اس موقع پر جلسہ گڑھی خدا بخش میں ہو گا جس میں پی ڈی ایم ایک بار پھر اپنی طاقت کا مظاہرہ کر ے گی، بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ…

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند، ٹریفک متاثر، پروازیں جزوی معطل

لاہور : لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند سے حد نگاہ انتہائی کم ہو گئی، موٹروے اور اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر، لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن جزوی طور پر معطل رہا۔ دھند نے لاہور کو لپیٹ میں لے لیا، آج بارش کا بھی…

گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، پائلٹ سمیت 4 جوان شہید

گلگت : گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر شہید سپاہی کے جسد خاکی کو منتقل کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گیا، پائلٹ میجر محمد حسین سمیت چار جوان فرض پر قربان ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گلگت بلتستان کے علاقے منی مرگ میں سپاہی عبد…

جعلی راجکماری کی آمد سے ذوالفقار بھٹو اور بینظیر کی روح تڑپ اٹھی ہو گی: فردوس عاشق

اسلام آباد :  معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جعلی راجکماری کی گڑھی خدابخش آمد سے ذوالفقار بھٹو اور بینظیر کی روح تڑپ اٹھی ہو گی، بھٹو کی وراثت پر قابض گروہ نے انکی قربانیوں کو ذاتی مفاد پر قربان کر دیا۔ معاون خصوصی وزیراعلی…

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ‘ کوئٹہ ،ژوب اور زیارت میں ہلکی بارش برفباری

کوئٹہ(اے این این) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سردی کی شدت مےں مزےد اضافہ ‘ کوئٹہ ،ژوب اور زیارت میں ہلکی بارش برفباری کا امکان ہے‘جبکہ گےس غائب ہونے سے عوام کو شدےد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ‘تفصےلات کے مطابق کوئٹہ سمےت بلوچستان کے مختلف…

سڑکوں پر گھسیٹنے کے اعلان کرنیوالے آج ایک دوسرے کے مہمان بن گئے: شبلی فراز

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ مریم نواز کا لاڑکانہ جانا “اوپر سے لڑائی اندر سے بہن بھائی” کی تاریخی حقیقت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ایک دوسرے کو سڑکوں پر گھسیٹنے کے اعلان کرنے والے ایک دوسرے کے مہمان بن گئے۔ سینیٹر…