بلوچستان اسمبلی نےساحلی جزیروں کو صدارتی آرڈیننس کے ذریعے وفاق کی تحویل میں لینے کے خلاف قرارداد اکثریت رائے سے منظور

بلوچستان اسمبلی نے سندھ اور بلوچستان کے ساحلی جزیروں کو صدارتی آرڈیننس کے ذریعے وفاق کی تحویل میں لینے کے خلاف قرارداد اکثریت رائے سے منظور

[contact-form][contact-field label=”Name” type=”name” required=”true” /][contact-field label=”Email” type=”email” required=”true” /][contact-field label=”Website” type=”url” /][contact-field label=”Message” type=”textarea” /][/contact-form]

 

کر لی

قائد حزب اختلاف ملک سکندر نے اسمبلی نے ایوان میں قرار دار پیش کی قراد کی حمایت پی کے میپ کے نصراللہ زیرے ۔اے این پی کے اصضر اچکزئی سمیت ظہور بلیدی کے قرارداد کی حمایت کی قرارداد میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت مذکورہ صدارتی آرڈیننس کو فوری طور کالعدم قرار دے تاکہ صوبوں کے کے جزائر صوبوں کے دائر کار میں رہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.