Daily Archives

October 4, 2021

بھارت کے نائب وزیر داخلہ کے بیٹے نے احتجاج کرنے والے کسانوں پر گاڑی چڑھادی، 8 افراد ہلاک

اتر پردیش: بھارت کے نائب وزیر داخلہ کے بیٹے نے احتجاج کرنے والے کسانوں پر گاڑی چڑھادی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارت میں اپنے حقوق کے لیے احتجاجی دھرنا دینے والے کسانوں پر نائب وزیر داخلہ کے بیٹے نے گاڑی چڑھادی جس کے نتیجے…

نبی کریم ﷺ کے گستاخانہ خاکے بنانے والا سویڈش کارٹونسٹ جھلس کر ہلاک

 سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ لارس ولکس کار حادثے میں جھلس کر  ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 75 سالہ کارٹونسٹ اور دو پولیس افسران گزشتہ روز ہولناک کار حادثے کا شکار ہوئے، گاڑی اور ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے تمام ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت

لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے تمام ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت ہو گئے۔ رواں ماہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے ٹکٹ آن لائن فروخت کئے گئے، ویب سائٹ پر خریداری کے…

بطوراداکارلیجنڈ عمرشریف سے بہت کچھ سیکھا، بالی ووڈ اداکارانوپم کھیر

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارانوپم کھیرکا کہنا ہے کہ بطوراداکارمیں نے لیجنڈ عمرشریف سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ بالی ووڈ اداکارانوپم کھیرجو متعدد بارپاکستان مخالف بیانات دینے پر خبروں کی زینت بنتے ہیں۔ لیکن پاکستان کے لیجنڈ اداکار عمر شریف کے…

شاداب خان نے اپنے دوست حسن علی سے سالگرہ پر تحفہ لینے سے انکار کردیا

 لاہور: قومی کرکٹر شاداب خان نے اپنے دوست حسن علی سے سالگرہ پر تحفہ لینے سے انکار کردیا۔ 4 اکتوبر 1998 کو پیدا ہونے والے کرکٹر شاداب خان آج اپنی 23 ویں سالگرہ منارہے ہیں، سوشل میڈیا پر ان کے دوست اور مداح انہیں مبارکباد اور نیک…

طوفان شاہین کی عمان اور ایران میں تباہی، پاکستانیوں سمیت 9 افراد لقمہ اجل بن گئے

عمان/تہران: سمندری طوفان شاہین عمان اور ایران کے ساحل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں مختلف واقعات میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں دو پاکستانی مزدور بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عمان میں آنے والے سمندری طوفان شاہین سے…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، پاک فوج کا جوان شہید

راولپنڈی :شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا ،جس کے نتیجے میں پاک فوج کا جوان محمد عامر اقبال شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق دہشتگردوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے…

پیٹرول بم کے بعد اب عوام کو بجلی کا بڑا جھٹکا  ایک سال کے لئے 1 روپیہ 70 پیسے فی یونٹ مہنگی

 اسلام آباد: بجلی ایک سال کے لئے 1 روپیہ 70 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول بم کے بعد اب عوام کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگایا گیا ہے، اور نیپرا نے بجلی ایک سال کیلئے 1 روپیہ 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ہے، جس کے بعد…

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پی آئی اے نے کویت آپریشن کا دوبارہ آغاز کردیا

اسلام آباد:پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے )نے کویت آپریشن کا دوبارہ آغاز کردیا، پی آئی اے اپنے آپریشن کا آغاز ہفتہ وار دو پروازوں سے کررہا ہے، پاکستانی جہازوں اور پائلٹس پر کویت نے خود ساختہ پابندی لگا رکھی تھی۔ خود ساختہ…

اٹلی میں نجی طیارہ فنی خرابی کے باعث عمارت پر جاگرا،حادثے میں 8 افراد ہلاک

میلان:اٹلی کے شہرمیلان میں نجی طیارہ فنی خرابی کے باعث زیرتعمیر عمارت پر جاگرا،حادثے میں طیارے میں سوار 8افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے شمالی شہر میلان میں ایک چھوٹے طیارے نے لناٹ سٹی ہوائی اڈے سے جزیرے…