Daily Archives

October 31, 2021

نیوزی لینڈ نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کی بھارت کے خلاف 8 وکٹوں سے فتح دبئی میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں نیوزی لینڈ نے 111رنز کا ہدف باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر 15ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ ڈیرل مچل 49 رنز بنا کر نمایاں رہے. کپتان کین…

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات وقت کی کسوٹی پر ہمیشہ ثابت قدم رہے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیاپاکستان اورسعودی وژن2030 کامقصدترقی کا حصول اور تجارتی روابط کافروغ ہے،پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات وقت کی کسوٹی پر ہمیشہ ثابت قدم رہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سعودی جریدے کو دیئے گئے ایک…

کالعدم تنظیم کے احتجاج کے باعث ریلوے کا شیڈول بحال نہ ہو سکا

لاہور:کالعدم تنظیم کےاحتجاج کے باعث ریلوے کا درہم برہم ہونے والا شیڈول بحال نہ ہو سکا،آج بھی متعدد ٹرینوں کا آپریشن معطل ہے جبکہ کئی تاخیر کا شکار ہیں، جس کی وجہ سے مسافر سخت پریشان ہیں۔ کالعدم تنظیم کے احتجاج کے باعث ریلوے انتظامیہ…

کوئیٹہ میں پہلے انفرٹیلیٹی سنٹر نے باقاعدہ کام شروع کر دیا

کوئیٹہ ( میڈیکل نیوز ) بلوچستان پروفیسر ڈاکٹر عظمی سہیل اور پروفیسر ڈاکٹر مریم شعیب کی سربراہی میں پہلے انفرٹیلیٹی سنٹر نے باقاعدہ کام شروع کر دیا۔ بے اولاد جوڑوں کے لئے جدید طریقہ علاج آئی وی ایف ( IVF) In vitro Fertilisation کا آغاز کر…

حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے: مفتی منیب الرحمان

اسلام آباد:معروف عالم دین اوررویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، علی محمد خان…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان نے نمیبیا کو 62 رنز سے شکست دےدی

افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔نمیبیا کو 62 رنز سے شکست دے دی۔ ابوظہبی میں افغانی اوپنرز نے جارحانہ انداز اپناتےہوئےشاندار بلے بازی کی۔ زازئی نے33اورشہزاد نے 45رنزکی دھلائی کی۔ کپتان نبی نے 17 گیندوں…

شوہر نے بیوی کو سالگرہ کے دن تحائف سے تول دیاوراموٹرسائيكل كار، ڈائمنڈ کی انگھوٹھی بھی گفٹ کی

لاہور: شوہر نے بيوی كو اس کی سالگرہ پر تحائف ميں تول ڈالا، اور اسے تحائف کے علاوہ كار، موٹرسائيكل اور ڈائمنڈ کی انگھوٹھی بھی گفٹ کی۔   پتوکی ميں  منائی گئی انوكھی سالگرہ میں شوہر نے دنياوی كہاوت كو حقيقت ميں  بدلتے ہوئے بيوی كو تحائف ميں…

پی آئی اے نے نجف کے لیے باقاعدہ فضائی سروس شروع کردی

 کراچی: پی آئی اے نے عراقی شہر نجف کے لیے باقاعدہ فضائی سروس شروع کردی ہے۔  ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق پی آئی اے کی پہلی شیڈول پرواز PK-219 اکیانوے مسافروں کو لے کر نجف پہنچ گئی، پرواز کے ساتھ عراقی سفیر جناب حامد عباس لفتہ…

راولپنڈی ہولی فیملی اسپتال سے ڈرامائی انداز میں نومولود بچہ اغوا

 راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال سے نامعلوم شخص ڈرامائی انداز میں ایک دن کے بچے کو اغوا کرکے لے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں نامعلوم ملزم  بیڈ پر گڈا رکھ کر نومولود بچے کو اغوا کرکے لے گیا۔ پولیس اور اسپتال…

وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپنا نکتہ نظر پیش کرنے کے لیے شاعری کا سہارا لے لیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے موجودہ صورت حال پر شاعری کے ذریعے اپنا نکتہ نظر پیش کیا ہے۔ فواد چوہدری نے اردو کے معروف شاعر عدیم ہاشمی کے چند اشعار ٹوئٹ کئے ہیں جس میں انہوں نے ظلم کے سامنے سر جھکانے کے بجائے سینہ…