Daily Archives

October 3, 2021

رمیز راجہ نے فوری طور پر بورڈ ملازمین کو اخراجات کم کرنے کا حکم

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے فوری طور پر بورڈ ملازمین کو اخراجات کم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ جیسے بھی ممکن ہو فوری طور پر اخراجات کم کریں۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے ملازمین کو اخراجات کم کرنے کا پیغام ان…

کابل افغانستان سے مختلف وارداتوں میں ملوث 85 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے

سربراہ تحقیقاتی ادارہ کابل پولیس احمد ربانی نے کہا ہے کہ کابل سے مختلف وارداتوں میں ملوث 85 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ احمد ربانی کا ویڈیو بیان کا کہنا تھا کہ ملزمان قتل، اقدام قتل اور رہزنی میں ملوث تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ…

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آج 3 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آج 3 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ ناراض اسپیکر، صوبائی وزراء اور ایم پی ایز سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ…

وزیر اعلیٰ جام کمال خان نے مستعفی ہونے سے انکار کردیا

کوئٹہ :وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے مستعفی ہونے سے انکار کر دیا، ناراض ارکان کو منانے میں بھی کامیاب نہ ہوسکے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کو نئے سرے سے پیش کرنے کیلئے تال حال کوئی…

افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے

ننگرہار: افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق ننگرہار کے شہر جلال آباد میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے، مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہلاک…

پنڈورا پیپرز:پاناما لیکس سے بھی بڑا مالیاتی رازوں کا اسکینڈل باہر آنے کیلئے تیار

کراچی: دنیا بھر میں 5 سال قبل پاناما پیپرز کے نام سے ایک مالیاتی اسکینڈل سامنے آیا تھا جس نے دنیا بھر کے ایوانوں میں ہلچل پیدا کردی تھی تاہم اب آئی سی آئی جے کل سے ایک اور مالیاتی اسکینڈل پر مبنی رپورٹس جاری کرنا شروع کرے گی۔ ’پنڈورا…

گھی 300 روپے فی کلو سے نیچے آجائے گی چینی 90 روپے تک فروخت کی جاسکے گی: شوکت ترین

وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا تھا کہ کچھ روز میں گھی کی قیمت 300 روپے فی کلو سے نیچے آجائے گی، ساڑھے 12 ملین گھرانوں کو ڈائریکٹ فوڈ سبسڈی دی جائے گی جبکہ چینی 90…

پشاور سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ

پشاور: سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ سوات سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ…

عمرشریف کی تدفین عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں کرانے کا اعلان

کراچی :نامور کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے انتقال پر جہاں دنیا بھر میں ان کے مداح افسردہ نظر آرہے ہیں وہیں سندھ حکومت نے بڑا اعلان کردیا، صوبائی وزراء نے عمر شریف کی تدفین ان کی خواہش کے مطابق عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے…