سابق ایرانی صدر ابوالحسن بنی صدر 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
ایران کے سابق صدر ابوالحسن بنی صدر 88 سال کی عمر میں پیرس میں انتقال کرگئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق سابق ایرانی صدر ابوالحسن بنی صدر کافی عرصے سے علیل تھے اور پیرس کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔
سابق ایرانی صدر کی تدفین بھی پیرس کے…