Daily Archives

October 26, 2021

پیٹرولیم ڈیلرز کی 5 نومبر کوملک بھر میں ہڑتال کی دھمکی

تین سالوں میں ڈیلرز کمیشن کیوں نہیں بڑھایا؟ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے5 نومبر کو ملک بھر میں ہڑتال کی کال دے دی،پیٹرول پمپس بند کرنے کی دھمکی بھی دیدی۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ڈیلرز کمیشن میں اضافے…

بلوچستان کی نئی حکومت میں شمولیت کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی گی، ثنا اللہ زہری

 کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و پیپلز پارٹی کے رکن بلوچستان اسمبلی نواب ثناءاللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کی نئی حکومت میں شمولیت کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی۔ بلوچستان اسمبلی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ثناءاللہ خان زہری نے…

ہم کسی ایمبیسی کو بند کرنے یا سفیر کو نکالنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں: وزیرداخلہ شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ہم کسی ایمبیسی کو بند کرنے یا سفیر کو نکالنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں ۔ ہماری پوری کوشش ہوگی کہ معاملہ افہام وتفہیم سے حل ہو ۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید 19 نومبر تک ڈی جی آئی ایس آئی ہیں ۔ اسلام آباد میں پریس…

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس؛ کالعدم ٹی ایل پی کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالا میں اجلاس ہوا ہے جس میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان کو کوئی رعایت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔  وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالا میں اجلاس ہوا، جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ…

عوام کو مہنگائی مافیا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، وزیراعلیٰ پنجاب

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عوام کو کسی صورت مہنگائی مافیا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کی جگہ جیل ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرِ صدارت سرینا ہوٹل میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔…

یکم نومبر سے ٹرین کرایوں میں بھی 10 فیصد اضافہ

 لاہور: پاکستان ریلوے نے پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظرٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کردیا۔ ترجمان محکمہ ریلوے کے مطابق کرائے بڑھانے کے حوالے سے ریلوے حکام نے کمیٹی تشکیل دی تھی، کمیٹی نے 15 فیصد کرایے بڑھانے کی…

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی منظوری دی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم…

نکاح نامے میں ختم نبوت ﷺکا حلف شامل کرنے کی قرارداد متفقہ منظور

 لاہور: پنجاب اسمبلی نے نکاح نامے کے فارم میں ختم نبوت ﷺکا حلف شامل کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ اسپیکر چوہدری پرویزالٰہی کی صدارت میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ 51منٹ کی غیر معمولی تاخیر سے شروع ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں…

تین سالوں میں بہت زیادہ ترقی اور اصلاحات کیں،سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے پیغام میں کہاہے کہ حالیہ 3 سالوں میں بہت زیادہ ترقی اور اصلاحات کی گئی ہیں۔ In these 3 years alot development and reforms have been done. Many projects…