طالبان حکومت کے غیر پیشہ ورانہ رویے پر پی آئی اے کا کابل فلائٹ آپریشن معطل
کراچی: طالبان حکومت اور افغان سول ایوی ایشن کے غیر پیشہ ورانہ رویے پر پی آئی اے کا کابل فلائٹ آپریشن معطل۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق کابل آپریشن اگلے احکامات تک معطل رہے گا، پی آئی اے نے طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد بھی خصوصی…