تربت دھماکے میں جاں بحق بچوں کے لواحقین کا دھرنا
تربت: بلوچستان کے ضلع تربت میں 2 روز قبل دھماکے میں بچوں کی ہلاکت کے خلاف لواحقین نے دھرنا دے دیا۔
تربت میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق بچوں کے لواحقین نے میتوں کے ہمراہ ریڈ زون کے سامنے دھرنا دے دیا جس میں مقامی سیاسی و سماجی رہنماؤں نے…