Daily Archives

October 18, 2021

میرا فیصلہ اپوزیشن کے ساتھ ہے۔نواب اسلم رئیسانی

کوئٹہ. بی اے پی اور متحدہ اپوزیشن کے ارکان سراوان ہاؤس پہنچ گئے کوئٹہ۔ نواب اسلم رئیسانی سے ارکان کی ملاقات جاری کوئٹہ۔ بی اے پی کے قائم مقام صدر ظہور بلیدی قدوس بزنجو، سعید احمد ہاشمی جام محمد جمالی ودیگر بھی موجود…

بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکہ

سریاب روڈ یو نیورسٹی کے قریب بم دھماکے کے 5 زخمیوں کو بہتر اور فوری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ،ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر جاوید اختر کوئٹہ، تمام زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے ایم ایس سول ہسپتال…

شوگر ملز کیس میں نامزد ملزم جہانگیر ترین لندن روانہ ہوگئے ہیں

لندن: تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے۔  تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور شوگر ملز کیس میں نامزد ملزم جہانگیر ترین لندن روانہ ہوگئے ہیں، اس حوالے سے لندن میں ایکسپریس نیوز سے خصوصی بات کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا…

الحمد اللہ میں نے کبھی کسی کو دھرنا دینے سے نہیں روکا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

 کوئٹہ / گوادر:  وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ الحمد اللہ میں نے کبھی کسی کو دھرنا دینے سے نہیں روکا حتی کہ میرے گھر کے باہر بھی دھرنے دیئے گئے۔ گوادر میں چوتھی انٹرنیشنل آف روڈ جیپ ریلی 2021 کی اختتامی تقریب سے بطور…

جہانگیر ترین کی شوگر مل کیخلاف کارروائی، 900 من چینی کی اسمگلنگ ناکام

پنجاب حکومت نے چینی کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چینی کی منتقلی کی کوشش ناکام بنا کر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر مل یونٹ نمبر ایک رحیم یار خان سے غیر قانونی طور پر چینی کی کوئٹہ منتقلی کی کوشش کو ناکام بنا…

نورمقدم قتل کیس؛ مرکزی ملزم کی والدہ عصمت جعفر کی ضمانت منظور

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مرکزی ملزم کی والدہ عصمت جعفر کی ضمانت منظور کرلی۔  سپریم کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین ملزمان ذاکر جعفر اورعصمت جعفر کی ضمانتوں کی درخواست پر سماعت ہوئی، کیس کی سماعت جسٹس عمر…

وزیراعظم عمران خان نے معیشت، اور مہنگائی سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے معیشت، اور مہنگائی سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ وزیراعظم عمران خان نے معیشت، اور مہنگائی سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلی سطح اجلاس آج…

انٹر بینک: ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 173 روپے پر پہنچ گیا

انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 82 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 173روپے پر پہنچ گیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 82 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر انٹر بینک میں 173 روپے کا فروخت ہو رہا ہے جو پاکستان کی تاریخ…

عظمیٰ بخاری نے ایک نوجوان کو تھپڑ جڑ دیا ویڈیو وائرل

فیصل آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے جلسے میں شریک مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے ایک نوجوان کو تھپڑ جڑ دیا۔ فیصل آباد میں پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لیے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے ساتھ پنجاب…