بلوچستان میں سیاسی بحران کے حل کیلئے ، سنجرانی اور خٹک سرگرم
بلوچستان میں سیاسی بحران کے حل کیلئے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور وزیردفاع پرویز خٹک وزیراعلی بلوچستان کے ساتھ کئی گھنٹوں سے جوڑے بیٹھے ہیں۔
ذرائع کے مطابق بلوچستان میں سیاسی بحران کے حل کی کاوشیں جاری ہیں اور صادق سنجرانی کئی گھنٹے سے…