Daily Archives

October 6, 2021

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی کوتعینات کردیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد سعیدکورکمانڈر کراچی جبکہ لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود کو صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی تعینات کردیا گیا۔ میجر جنرل عاصم ملک کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر…

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات

راولپنڈی :پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تبادلے کردیئے گئے،ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کوکور کمانڈر پشاورتعینات کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آرکے )مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک…

ناراض اراکین اور اتحادیوں کی وزیراعلیٰ جام کمال کو دی گئی ڈیڈلائن ختم

بلوچستان عوامی پارٹی اور اتحادیوں کی حکومت کو دی گئی ڈیڈلائن ختم ہوگئی، بلوچستان اسمبلی میں ناراض وزراء اور اراکین کا اجلاس شروع ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ناراض وزراء اور پارلیمانی سیکرٹریز نے استعفے تیار کرلئے، بی اے پی کے 24 میں سے 11…

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس

کوئٹہ ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت میں ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں صوبے میں نئے سب ڈویژنوں کے قیام جبکہ نئے یونین کونسلز ، میونسپل کمیٹیوں اور میونسپل کارپوریشنز کے قیام کے پلان کی اصولی منظوری دے دی گئی ہے۔…

بلوچستان میں گیس پریشرکے مسائل جلد حل ہو جائیں گے، گورنر بلوچستان

کوئٹہ: گورنر بلوچستان سید ظہور آغا سے میر علی حیدر جان محمد حسنی کے پرسنل سیکرٹری غلام نبی محمد حسنی اور نوید احمد ایڈووکیٹ نے ملاقات کی اس موقع پر گورنر بلوچستان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں گیس پریشر اور نئی پائپ لائن بچھانے…

بلوچستان میں گندم،آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ کا خدشہ: پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن

کوئٹہ:پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین بدرالدین کاکڑ نے ملک بھر میں سب سے زیادہ بلوچستان میں گندم اجرائی قیمت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسی اور درکار گندم کوٹہ کی عدم موجودگی کے باعث نہ صرف بلوچستان…

 گلوکار علی ظف کی علی گل پیرکے خلاف کارروائی کی درخواست

لاہور: گلوکار علی ظفر نے سائبر کرائم کے مقدمہ میں ملزم علی گل پیر کے خلاف فوجداری کارروائی کرنے کی درخواست دائر کردی۔ علی ظفر نے درخواست میں کہا علی گل پیر سمیت دیگر نے ان پر سوشل میڈیا پر جنسی ہراسانی کے جھوٹے الزامات لگائے، عدالت…

طالبان حکومت میں تیسری توسیع، اس بار بھی کوئی خاتون شامل نہیں

کابل: امارت اسلامیہ افغانستان میں طالبان کابینہ میں تیسری بار توسیع کی گئی ہے اور اس بار بھی خواتین، اقلیتوں یا دیگر اقوام کے کسی نمائندے کو شامل نہیں کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح…

حکومت کی آئندہ 3 ماہ میں مزید 5,870 ارب روپے قرض لینے کی منصوبہ بندی

 کراچی: وفاقی حکومت نے آئندہ 3 ماہ میں ٹریژری بلز اور انویسٹمنٹ بانڈز کے ذریعے 5.87 ٹریلین روپے کا قرض لینے کی منصوبہ بندی کرلی۔ مرکزی بینک کے مطابق  یہ قرض کمرشل بینکوں سے لیا جائے گا۔ 5.87 ٹریلین روپے کا قرض پہلے سے لیے گئے 5.15…