Daily Archives

October 15, 2021

فیفا کی مدد سے خاتون فٹبالرز کا اہل خانہ سمیت افغانستان سے انخلا

دوحہ: افغانستان کی خاتون فٹ بال ٹیم، ایتھلیٹس اور ان کے اہل خانہ بحفاظت دوحہ پہنچ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطری ایئرلائن کے ذریعے کابل سے 357 مسافر دوحہ پہنچے ہیں۔ ان مسافروں میں خواتین فٹ بال ٹیم اور خواتین ایتھلیٹس کے…

’سیریل کلر‘:صبا قمر اور سونیا حسین پنجاب پولیس کی وردی میں

پاکستان کی دو اداکارئیں صبا قمر اور سونیا حسین ایک نئے ڈرامہ سیریل میں پولیس افسران کے کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گی۔ اپنی انسٹاگرام اکاؤنٹ سے معروف اداکارہ صبا قمر نے ایک تصویر کی جس میں پنجاب پولیس کی وردی پہنے نظر آئیں۔ ان کے…

افغان عوام کی مالی امداد کرنے کو تیار ہیں لیکن طالبان حکومت کو قبول نہیں کریں گے، ترکی

 انقرہ: ترکی کے وزیر خارجہ چاوش اولو نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان عوام کی مالی امداد کرنے کو تیار ہیں تاہم طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر خارجہ ملا…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے میں 2 اہلکار ہلاک، ایک زخمی

سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج پر نا معلوم افراد کے حملے میں 2 اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں نا معلوم افراد نے بھارتی فوج پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور ایک…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اہلکار نے خودکشی کرلی

سرینگر: مقبوضہ وادی میں تعینات بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں تعینات بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے ذہنی تناؤ کے باعث اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، قابض فوج کے اہلکار نے ضلع…

ٹی 20 ورلڈ کپ، افتتاح کو ’’شاہی‘‘ رنگ میں رنگا جائے گا

مسقط: ٹی20 ورلڈ کپ کے افتتاح کو ’’شاہی‘‘ رنگ میں رنگا جائے گا جب کہ افتتاحی تقریب میں گھوڑے کی پشت پر ٹرافی  پچ پر آئے گی۔ ٹی20 ورلڈ کپ کا آغاز17 اکتوبرکو ہورہا ہے،ابتدائی راؤنڈ کے میچز کی میزبانی عمان کرے گا،پہلا مقابلہ میزبان اور…

چیئرمین پی سی بی کی بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سے ملاقات

دبئی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ رمیز راجہ کی بھارتی ہم منصب سارو گنگولی سے دبئی میں ملاقات ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق  بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی کی طرف سے پاکستان کرکٹ بورڈ  کے چیئرمین رمیز راجہ کو آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے کی…

افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 16 افراد جاں بحق

کابل : افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران ایک زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھار کی ایک مسجد میں اس وقت زور دار دھماکا ہوا ہے جب وہاں نماز جمعہ ادا…

آریان خان کی زندگی کو خطرہ ہے، کمال راشد کا دعویٰ

بالی ووڈ اداکار و ناقد کمال راشد نے بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ آریان خان کی زندگی کو خطرہ ہے۔ کمال راشد نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کروز شپ منشیات کیس…

آزاد کشمیر میں 6 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کے مجرم کو سزائے موت

 مظفر آباد: آزاد کشمیر میں 6 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کے مجرم کو سزائے موت سنادی گئی۔  آزاد کشمیر میں 6 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے درندے کو عدالت نے موت کی سزا سنا دی،فیصلہ ایڈیشنل سیشن کورٹ میرپور کے جج جہانگیر جرال نے سنایا۔…