Daily Archives

October 27, 2021

بھارتی نیوی کمانڈر سمیت 5 افسران آبدوز سے متعلق خفیہ معلومات چرانے پر گرفتار

بھارت میں ایک حاضر سروس نیوی کمانڈر اور4 سابق افسران کو روسی ساختہ آبدوز سے متعلق خفیہ اور حساس معلومات چرانے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے ایک چھاپہ مار کارروائی میں نیوی…

نعمان نیاز کی بدکلامی، شعیب اختر نے لائیو شو کے دوران پی ٹی وی سپورٹس سے استعفا دے دیا

پاکستان کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر اور راولپنڈی ایکسپریس کہلانے والے دنیائے کرکٹ کی تاریخ کے تیز ترین باؤلر شعیب اختر نے ڈاکٹر نعمان نیاز کے ساتھ پی ٹی وی پر لائیو شو کے درمیان ہوئی بحث پر دورانِ شو ہی پی ٹی وی سپورٹس سے استعفا دے دیا۔…

سعودی عرب کا پاکستان کیلیے 3 ارب ڈالر امداد کا اعلان

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے اگلے ہی روز بڑا اقدام سامنے آگیا، سعودی عرب کی جانب سے زرمبادلہ ذخائر کی بہتری کیلیے پاکستان کو 3 ارب ڈالر دئیے جائیں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سعودی فنڈ برائے ترقی کی جانب سے پاکستان اسٹیٹ بینک میں…

عبدالقدوس بزنجو قائد ایوان جان جمالی اسپیکر ہونگے،صادق سنجرانی

کوئٹہ ( روزنامہ ہمت ) میر عبد القدوس بزنجو قائد ایوان اور میر جان محمد جمالی اسپیکر بلوچستان نامزد کر دئیے گئے۔  اس بات کا اعلان چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی وفاقی وزیر پرویز خٹک ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری صدر بلوچستان عوامی پارٹی…