متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد جاں بحق
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں ریسکیو ہیلی کاپٹر امدادی کاموں کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات پولیس کے ریسکیو ادارے کا ہیلی کاپٹر امدادی کاموں کے دوران…