میری فیملی مشکل میں ہوئی تو سلمان خان ہمیشہ ان کیسا تھ ہوں گے، شاہ رخ خان
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کہتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہ اگر کبھی ان کی فیملی مشکل میں ہوئی تو سلمان خان ہمیشہ ان کی فیملی کے ساتھ ہوں گے۔
آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری کی وجہ سے…