چارٹر آف اکانومی کے ساتھ چارٹر آف نیشنل سیکیورٹی پر بھی بات ہونی چاہیے، معید یوسف
مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ چارٹر آف اکانومی کے ساتھ چارٹر آف نیشنل سیکیورٹی پر بھی بات ہونی چاہیے۔
ان کا کہنا ہے کہ ہمارا مشرقی ہمسایہ فیک نیوز سے دنیا بھرمیں ہمیں بدنام کرنے کی کوشش کررہاہے ۔بھارت کا پاکستان کے خلاف…