Daily Archives

October 5, 2021

 عامر خان کی جانب سے اداکارہ ریکھا کے ساتھ فلم نہ کرنے کی حیران کن وجہ سامنے آگئی۔

بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان کی جانب سے اداکارہ ریکھا کے ساتھ فلم نہ کرنے کی حیران کن وجہ سامنے آگئی۔ ریکھا کا شمار بھارت کی صف اول اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور وہ اپنے کیریئر میں بالی ووڈ کے تقریباً تمام بڑے اداکاروں کے ساتھ جلوہ گر…

وطن کیلئے جان کی قربانی سے بڑی کوئی چیز نہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی :  جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ وطن کیلئے جان کی قربانی سے بڑی کوئی چیز نہیں،جوانوں اور افسران کی قربانیوں سے ملک میں امن اور استحکام آیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق…

پاکستانی کامیڈین و اداکار عمر شریف کی میت جرمنی سے پاکستان روانہ

مشہور و معروف پاکستانی کامیڈین و اداکار عمر شریف کی میت جرمنی سے پاکستان روانہ کردی گئی ہے۔ جرمنی میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر فیصل کے مطابق ترکش ایئر کی پرواز میں اداکار عمر شریف کی بیوہ زرین غزل بھی میت کے ساتھ پاکستان آرہی ہیں۔ ایوی ایشن…

یمن میں فوجی ہیڈکوارٹر پر میزائل حملے میں 3 بچے جاں بحق، 33 افراد زخمی

صنعا: یمن کے شہر مارب میں حوثی باغیوں نے فوجی ہیڈکوارٹر پر میزائل داغے جس کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق اور 33 افراد زخمی ہوگئے۔  عالمی سطح پر تسلیم شدہ یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق وسطی شہر مارب میں حوثی باغیوں نے فوجی علاقوں پر…

بی این پی کے صدر اختر مینگل اور مولانا واسع سے آج ملاقات کرینگے

کوئٹہ( روزنامہ ہمت )بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل اور جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع صو بے میں مو جو دہ سیا سی صورتحال و دیگر امور سے متعلق آج کراچی میں اہم ملاقات کریں گے ملاقات میں تحریک عدم اعتماد…

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر حسن علی گوجرانوالہ کے ہیرو قرار

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر حسن علی کو گوجرانوالہ کا ہیرو قرار دے دیا گیا ہے۔ کرکٹر حسن علی نے صدرِ مملکت عارف علوی سے ایوارڈ وصول کرتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی اور ان کا شکریہ ادا کیا۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے حسن علی نے لکھا کہ صدرِ…

پنڈورا پیپر لیکس میں انکشاف ہوا ہے برطانیہ میں 1500 سے زائد پراپرٹیز خریدی گئیں

پنڈورا پیپر لیکس میں انکشاف ہوا ہے کہ صرف برطانیہ میں آف شور کمپنیز کے ذریعے 1500 سے زائد پراپرٹیز خریدی گئیں۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ ان خریدی گئی پراپرٹیز کی قیمت کا تخمینہ 4 بلین پاؤنڈ سے زائد لگایا گیا ہے۔ بتایا گیا…

سیم کرن انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر، بھائی ٹام کرن انگلش اسکواڈ میں شامل

انگلینڈ ٹیم کے آل راؤنڈر سیم کرن کمر کی انجری نے دوسرے بھائی ٹام کرن کی قسمت جگادی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیم کرن انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے آؤٹ ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ سیم کرن کی جگہ ان کے بھائی ٹام کرن انگلش اسکواڈ میں…

ناراض اراکین نے وزیراعلیٰ جام کمال کو مستعفی ہونے کےلیے کل تک کی مہلت دی

 کوئٹہ: صوبائی وزرا سمیت ناراض اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کو مستعفی ہونے کےلیے کل شام 6 بجے تک کی مہلت دے دی۔ بلوچستان اسمبلی میں صوبائی وزرا سمیت ناراض اراکین اسمبلی نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ صوبائی وزیر خزانہ ظہور…

لاہور میں طلاق دینے پر خاتون نے سابق شوہر پر تیزاب پھینک دیا

 لاہور: خاتون نے سابق شوہر پر تیزاب پھینک دیا۔ شیراکوٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ ملزمہ صدف نے اپنے سابقہ شوہر پر تیزاب پھینکا۔ ملزمہ صدف کو ساجد خان نے 03 سال پہلے طلاق دی تھی اور ایک ہفتہ قبل ساجد خان نے…