طالبان کے ساتھ مذاکرات کے دور واضح اور پیشہ وارانہ تھے: ترجمان امریکا
امریکا نے کہا ہے کہ طالبان سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والی ملاقات واضح اور پیشہ ورانہ تھی جس کے دوران مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ امریکی وفد نے ہفتے کو…