Daily Archives

October 10, 2021

ہرنائی زلزلہ،فوٹو سیشن نہیں بلکہ عملی طور پر اقدامات کئے جائیں ، سردار اختر جان مینگل

ہرنائی : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے بی این پی ہرنائی کے جنرل سیکرٹری واحد بلوچ سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ…

ہرنائی کے متاثرین سے سوتلی ماں کا سلو ک کیا جارہا ہے ، ڈاکٹر عبدالحیی بلوچ

کوئٹہ : نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالحیی بلوچ نے کہا ہے کہ جد ید نوآبادیاتی نظام سے مستقل چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے تمام قوم پر ست جماعتیں متحد ہو کر اس عوام دشمن نظام کو شکست دینے کیلئے جدوجہد کا راستہ اختیار کیے ہوئے بغیر…

سوات سمیت دیگر شہروں میں موسم سرما کی پہلی ہلکی برفباری

سوات کے بالائی علاقوں وادی کالام کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی ہلکی برفباری میدانی علاقوں میں بارش اور ژالہ بارہوئی ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق سوات کے میدانی علاقوں مینگورہ شہر اور گردونواح میں تیز بارش اور ژالہ باری ہوئی، جب کہ پہاڑی…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کےلئے انعامی رقم کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلئے انعامی رقم کا اعلان کردیا۔عمان اور متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میگا ایونٹ کیلئے مجموعی طورپر56 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کوچمچماتی ٹرافی کے ساتھ…

‘جوہری پروگرام کے معمار کی وفات ایک قومی صدمہ ہے : شہباز شریف

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبد القدیر خان کے انتقال پرافسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری پروگرام کے معمار کی وفات ایک قومی صدمہ ہے، حکومت قومی سوگ کا اعلان کرے۔ اپنے ایک بیان میں قائد حزب اختلاف شہباز…

داعش کے خلاف کارروائی کے لیے امریکی تعاون کی ضرورت نہیں : ترجمان طالبان

قطر: ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ داعش کے خلاف کارروائی کے لیے امریکی تعاون کی ضرورت نہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان نے داعش کے خلاف کارروائیوں کے لیے امریکی تعاون کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش…

وزیر اعلی کے خلاف عدم اعتماد کے لیے صرف 10 اراکین کی ضرورت ہے،سردار اختر مینگل

 کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان کے خلاف عدم اعتماد کے لیے صرف 10 اراکین کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سوشل میڈیا کی بجائے ناراض ارکان کو وقت دیتے تو یہ صورت حال پیدا نہ ہوتی۔ نجی ٹی وی…

کراچی میں رکشا ڈرائیور نے بدفعلی کیلیے ایک ہی خاندان کے5 بچوں کو اغوا کی کوشش ناکام بنا دی

 کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں رکشا ڈرائیور نے بدفعلی کیلیے 5 بچوں کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ایک شخص 5 بچوں کو 2 الگ الگ رکشوں پر لے جارہا تھا، بار بار اترنے کی جگہ تبدیل کرنے پر ایک رکشا ڈرائیور کو شک ہوا،…

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی تدفین شایان شان اندازمیں ہوگی، عبدالقدیرخان کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیاجائےگا۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عبدالقدیر…

وزیر اعظم عمران خان، صدر اور آرمی چیف کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان ،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ٹویٹ میں وزیر…