Daily Archives

October 24, 2021

پاکستان کی شاندار فتح پر صدر عارف علوی مریم نواز اور بلاول بھٹوکا ٹیم کو مبارکباد

ٹیم کی شاندار فتح پر مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان کی شاندار فتح پر صدر عارف علوی مریم نواز اور بلاول بھٹوکا ٹیم کو مبارکباد صدر مملکت عارف علوی نے ٹیم کو مبارکباددیتے ہوئے کہاشاباش گرین شرٹس، مکمل صفایا۔دس وکٹوں سے میچ جیت لیا،…

پاکستان نے بھارت کو پہلی بار ورلڈکپ میں ہرا کر تاریخ رقم کردی

پاکستان نے بھارت کو پہلی بار ورلڈکپ میں ہرا کر تاریخ رقم کردی۔ پاکستان نے ٹی ٹوئٹیش ورلڈکپ میں فتح سے کھاتہ کھول لیا۔پہلے ہی میچ میں روایتی حریف کو 10 وکٹوں سے پچھاڑدیا۔152رنز کے جواب میں پاکستانی اوپنرز نے بھارتی بولرز کو بے بس کردیا۔…

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے استعفی دے دیا

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا جسے گورنر نے منظور بھی کرلیا۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اپنے عہدے سےاستعفی دے دیا۔ انہوں نے اپنا استعفی گورنر بلوچستان سید ظہور آغا کو ارسال…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دیدی

شارجہ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے مرحلے کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے دی۔  آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے مرحلے کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف دیا جو سری لنکا نے 5 وکٹ کے…

بھارت نے 10 اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر 60 رنز بنالیے

دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کی بیٹنگ لائن پاکستانی بولنگ کے خلاف مشکلات کا شکار ہے۔  دبئی میں کھیلے جارہے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے معرکے کا ٹاس قومی ٹیم کےکپتان بابراعظم نے جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ بھارت کی…

کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، شیخ رشید

 اسلام آباد /  لاہور: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ احتجاجی شرکا اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے…

بھارت نے 6 اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر 36 رنز بنالیے

دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کی بیٹنگ لائن پاکستانی بولنگ کے خلاف مشکلات کا شکار ہے۔  دبئی میں کھیلے جارہے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے معرکے کا ٹاس قومی ٹیم کےکپتان بابراعظم نے جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی۔…

کشمیر میں ایک اور شہری سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک

انڈین فوج نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ایک شہری کو ہلاک کردیا اور یہ واقعہ ایک ایسے وقت پر پیش آیا ہے جب حکام انڈین وزیر داخلہ امت شاہ کے دورے کے لیے متنازع علاقے میں سکیورٹی انتظامات سخت کر رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق…

’عدالت نے بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف کسی تعصب سے کام نہیں لیا‘

ممبئی میں ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسڑیٹ کی عدالت نے کہا ہے کہ بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف جاوید اختر کی جانب سے دائر کیے گئے ہتک عزت کے  مقدمے کی سماعت کرنے والے اندھیری میٹروپولیٹن کے مجسٹریٹ نے کسی تعصب سے کام نہیں لیا۔ انڈین…

ترکی کا 10 ملکوں کے سفارتکاروں کو “ناپسندیدہ” قرار دینے کا فیصلہ

ترکی : ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکا، فرانس اور جرمنی سمیت مغربی ممالک کے 10 سفارتکاروں کو ناپسندیدہ قرار دینے کا حکم دیدیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مغربی مالک کے 10 سفیروں نے رواں ہفتے کے آغاز پر پیر کو ایک…