Daily Archives

October 1, 2021

لاہور میں خواتین کو جنسی ہراساں کرنے والا جعلی پیر گرفتار

لاہور: تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے خواتین کو جنسی ہراساں کرنے والا جعلی پیر اصغر قریشی گرفتار کرلیا۔  تھانہ فیکٹری ایریا میں خواتین کو جنسی ہراساں کرنے والا جعلی پیر گرفتار کرلیا گیا، جعلی پیر کو تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے گرفتار کیا۔…

بھارتی معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی ہے

بمبئی: بھارتی فلموں اور ڈراموں میں کام کرنے والی معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سوجانیا نے خودکشی کرلی ہے اور ان کی لاش گھر میں پھندا لگی ہوئی برآمد ہوئی ہے، پولیس کے مطابق اداکارہ کے بنگلور میں واقع گھر…

چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے اس کے علاقوں پر قبضے کی کوششوں سے باز رہے

بیجنگ: چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ لداخ میں اس کے علاقوں پر قبضے کی کوششوں سے باز رہے ورنہ کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لداخ سرحد پر مزید نفری کی…

 شمالی کوریا نے ایک ہفتے کے دوران دوسرا میزائل ٹیسٹ شکن میزائل‘ کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے ایک ہفتے کے دوران دوسرا میزائل ٹیسٹ کیا ہے اور اس بار طیارے کو فضا میں نشانہ بنانے والے جدید میزائل کا کامیاب کا تجربہ کیا گیا ہے۔ سرکاری میڈیا کورین سینٹرل نیوز ایجنسی کے مطابق جڑواں روڈر کنٹرول اور دیگر…

اٹلی میں جعلی شادیوں کی منظوری دینے پر سابق میئر کو 13 سال قید

روم: اٹلی میں مہاجرین کی آبادکاری سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے ریاچے کے سابق میئر ڈومنک لوکانو کو مختلف الزامات میں 13 سال اور دو ماہ کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے شہر ریاچے کے سابق میئر 63 سالہ…

ایتھوپیا نے اقوام متحدہ کے 7 اعلیٰ اہلکاروں کو ملک بدر کردیا

ادیس ابابا: ایتھوپیا نے داخلی معاملات میں مداخلت کا الزام عائد کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے 7 اعلیٰ اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایتھوپیا کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اندرونی…

ٹی ٹی پی ہتھیار ڈال دے تو معاف کر دیں گے عام شہریوں کی طرح رہ سکتے ہیں : وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ کرتاہے اور ہتھیار ڈال دے تو معاف کردیں گے ، وہ عام شہریوں کی طرح رہ سکتے ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان نے ترک ٹی وی کو انٹرویود یتے ہوئے کہا کہ…

اپوزیشن کا پیٹرولیم مصنوعات مہنگا ہونے کے خلاف قومی اسمبلی میں احتجاج

اسلام آباد: اپوزیشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف قومی اسمبلی میں احتجاج کرتے ہوئے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی زیر صدارت ہوا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ عوام پر پیٹرول بم گرا…

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ انکوائری کررہا ہے تو کیا وزیراعظم مستعفی ہوجائیں؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ الیکشن کمیشن اگر فارن فنڈنگ انکوائری کررہا ہے تو کیا وزیر اعظم مستعفی ہو جائیں؟۔ سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر خسرو بختیار کو بطور وزیر کام سے روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے…

حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس میں کمی کردی

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس میں کمی کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کے فی لیٹر پر سیلز ٹیکس میں 3 روپے 61 پیسے کی کمی کی گئی جبکہ پیٹرول پر سیلز ٹیکس11 روپے 76 پیسے سے کم کرکے 8 روپے 15 پیسے فی لیٹر…