بھارتی میڈیا نے ایاز صادق کی تقریر کو توڑ کر دکھایا، شاہد خاقان

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے میڈیا نے ایاز صادق کی تقریر کو توڑ مروڑ کر دکھایا اور اس سے فائدہ اٹھایا۔

 شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اپنے وزراء کے ہمراہ آکر معافی مانگیں ، ایاز صادق بھی معافی مانگ لیں گے۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اسمبلی میں جذبات ابھارے گئے ایاز صادق کی بات ان کا نتیجہ تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.