کوئٹہ ،،بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکورٹی فورسزکی کاروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا،،آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز کو اپنے ذرائع سے اطلاع ملی تھی جس پر کیچ میں آپریشن کیا گیا دہشت گردون کی جانب سے فائرنگ کی گئی جوابی فائرنگ سے ایک کالعدم تنظیمکا یاک انتہائی مطلوب دہشت گر ہلاک ہوا سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ وگولہ بارود بھی برآمد کیا ۔