لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر سابق وزیراعظم کی مکمل جائیداد کی رپورٹ طلب کرلی۔